ETV Bharat / state

ممبئی بم دھماکہ کیس: یوسف میمن کی ناسک جیل میں موت - ممبئی کی خبریں

ممبئی میں 1993 میں ہوئے سلسلہ وار بم دھماکہ کیس کے ملزم یوسف میمن کی ناسک سینٹرل جیل میں حرکت قلب بند ہونے سے موت ہوگئی۔

ممبئی بم دھماکہ کیس: یوسف میمن کی ناسک جیل میں موت
ممبئی بم دھماکہ کیس: یوسف میمن کی ناسک جیل میں موت
author img

By

Published : Jun 26, 2020, 7:31 PM IST

یوسف میمن، انڈرورلڈ ڈان ٹائیگر میمن کے بھائی ہیں۔

1993 میں ممبئی ہوئے سلسلہ وار بم دھماکہ کیس میں یوسف میمن ملزم تھے۔

وہ 2018 سے ناسک جیل میں اپنی سزا کاٹ رہے تھے۔

یوسف میمن، انڈرورلڈ ڈان ٹائیگر میمن کے بھائی ہیں۔

1993 میں ممبئی ہوئے سلسلہ وار بم دھماکہ کیس میں یوسف میمن ملزم تھے۔

وہ 2018 سے ناسک جیل میں اپنی سزا کاٹ رہے تھے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.