ETV Bharat / state

لوکل ٹرینوں پر پتھر مارنے کے واقعات میں اضافہ - مہاراشٹر

ریاست مہاراشٹر کے دارالحکومت ممبئی کی لوکل ٹرینوں میں آئے روز پتھر مارنے کے واقعات پیش آ رہے ہیں جس میں مسافر بھی زخمی ہو رہے ہیں۔

چلتی ٹرینوں پر سنگباری کرنے کے واقعات میں اضافہ
author img

By

Published : Aug 27, 2019, 9:57 PM IST

Updated : Sep 28, 2019, 12:48 PM IST

ممبئی کی لائف لائن کہی جانے والی لوکل ٹرینوں میں گذشتہ 6 برسوں میں پتھر پھینکنے کے 118 واقعات پیش آئے ہیں جبکہ ان واقعات میں 113 لوگ زخمی ہوئے ہیں۔

یہ تمام معلومات آر ٹی آئی (حق معلومات) قانون کے تحت حاصل کی گئی ہے۔

حیرت کی بات یہ ہے کہ اتنی بڑی تعداد میں اس طرح کے واقعات رونما ہونے اور مسافروں کے زخمی ہونے کے باوجود ریلوے پولیس نے اب تک محض 21 معاملے ہی حل کرنے میں کامیابی حاصل کی ہے جبکہ ان واقعات میں 20 ملزمین کو گرفتار کیا گیا ہے۔

چلتی ٹرینوں پر سنگباری کرنے کے واقعات میں اضافہ، ویڈیو

حق معلومات سے اس بات کا بھی انکشاف ہوا ہے کہ سینٹرل لائن میں چلنے والی لوکل ٹرین سی ایس ٹی سے کرجت میں سب سے زیادہ پتھر بازی کے واقعات پیش آئے ہیں۔

حق معلومات سے حاصل کی گئی تفصیلات کے مطابق گذشتہ 6 برسوں میں پتھر پھینکنے کے 87 واقعات پیش آئے ہیں جبکہ ان واقعات میں 81 مسافر زخمی ہوئے ہیں، اسی طرح ہاربر لائن پر 21 واقعات میں 18 مسافر زخمی ہوئے ہیں۔

ان واقعات کو دیکھتے ہوئے سنہ 2005 میں بامبے ہائی کورٹ نے ریلوے پٹری کے اطراف دیوار بنانے کا حکم دیا تھا لیکن کورٹ کے اس حکم کے باوجود اسے عملی جامہ پہنانے میں محکمہ ریلوے ناکام رہا اور نتیجہ یہ ہوا کی پتھر بازی کے واقعات میں بجائے کمی ہونے کے اس میں اضافہ ہوتا نظر آیا۔

حالیہ دنوں میں محکمہ ریلوے نے پتھر بازی کے معاملے میں کارروائی مہم شروع کی تھی لیکن حق معلومات کے ذریعے حاصل ہونے والی دستاویزات کو دیکھ کر یہ بات واضح ہوگئی ہے کہ پتھر بازوں پر پولیس کارروائی مہم کا کوئی خاص اثر نہیں ہوا جس کی وجہ سے آج بھی ملزمین پولیس کی گرفت سے باہر ہیں۔

Intro:

ممبئی کی لائف لائن کہی جانے والی لوکل ٹرین میں بیتے ساڑھے چھ سالوں میں ١١٨ پتھر پھینکنے کی وارداتیں ریکارڈ کی گئی ہیں ...ان وارداتوں میں ١١٣ لوگ زخمی ہوگیے ہیں ..ایسی جانکاری حق معلومات قانون کے تحت حاصل کی گئی ہیں ...حیرانی کی بات یہ ہے کہ وارداتوں تعداد اتنی زیادہ ہونے کے باوجود بھی ریلوے پولیس نے ٢١ معاملے ہی ابتک حل کرنے میں کامیابی حاصل کی ہے ..جبکہ ان وارداتوں میں ٢٠ ملزمین کو ہی ابتک گرفتار کیا گیا ہے ...

بائٹ ..شکیل شیخ آر ٹی کارکن ..

حق معلومات سے اس بات کا بھی انکشاف ہوا ہے کہ سنٹرل لائن میں چلنے والی لوکل ترین سی ایس ٹی سے لیکر کرجت تک میں سب سے زیادہ وارداتیں پیش آئی ہیں ..حق معلومات سے حاصل کی گئی جانکاری کے مطابق بیتے ساڈھے چھ سالوں میں پتھر پھینکنے کی ٨٤ وارداتیں ہوئی ہیں ..جبکہ ان وارداتوں میں ٨١ مسافر زخمی ہوئے ہیں .....جبکہ ہاربر لائن میں ٢١ وارداتوں میں ١٨ مسافر زخمی ہوئے ہیں ...

بائٹ ..شکیل شیخ آر ٹی کارکن ..

ان وارداتوں کو دیکھتے ہوئے سن ٢٠٠٥ میں ممبئی ہائی کورٹ نے ریلوے پٹری کے ارد گرد دیوار بنانے کا حکم جاری کیا تھا ...لیکن کورٹ کے اس حکم کے باوجود اسے عملی جامعہ پہنانے میں محکمہ ریلوے ناکام رہی ..نتیجہ یہ ہوا کی پتھر بازی کی وارداتوں میں بجاے کمی کے اضافہ ہوتے نظر آیا ..

حلیہ دنوں میں محکمہ ریلوے نے پتھر بازی کو لیکر کارروائی مہم جاری کی تھی .لیکن اس جانکاری کے بعد یہ صاف ہوگیا ہے کہ پتھر بازوں پر پولیس کارروائی مہم کا کوئی خاص اثر نہیں ہوا ..جسکی وجہ سے آج بھی ملزمین پولیس کی پہنچ سے باہر ہیں ...

ممبئی سے ای ٹی وی بھارت کے لئے شاہد انصاری

Shahid Ansari

Content Editor

Body:

Conclusion:

Last Updated : Sep 28, 2019, 12:48 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.