ETV Bharat / state

'دو پہیوں سے بہتر تین پہیے ہیں' - شیوسینا کانگریس اور این سی پی پر نکتہ چینی

کانگریس کے سینیئر رہنما اشوک چوہان نے دیویندر فڑنویس کے تین پہیوں والے بیان پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ دو پہیوں سے بہتر تین پہیے ہیں۔

'دو پہیوں سے بہتر تین پہیا ہیں'
'دو پہیوں سے بہتر تین پہیا ہیں'
author img

By

Published : Nov 27, 2019, 12:21 PM IST

گذشتہ روز دیویندر فڑنویس نے وزیر اعلی کے عہدے سے استعفی دینے سے قبل شیوسینا کانگریس اور این سی پی پر نکتہ چینی کرتے ہوئے کہا تھا کہ ایک آٹو رکشا تین پہیوں پر چلتا ہے لیکن تین پہیے تین سمت میں کام کرتے ہیں تو ہم جانتے ہیں کہ کیا ہوتا ہے۔یہ وہی ہے جو شیوسینا اور این سی پی کے لیے ہیں۔

چوہان نے کہا کہ ہمارا بنیادی مقصد بی جے پی کو باہر رکھنا ہے۔

گذشتہ روز شیوسینا کانگریس اور این سی پی کے اراکین اسمبلی نے گورنر بھگت سنگھ کوشیاری سے ملاقات کی ۔ اور ادھو ٹھاکرے کو مہا اگھاڑی کے لیڈر کے طور پر گورنر کو مکتوب دیا تھا۔ جس کے بعد بھگت سنگھ کوشیاری نے ہدایت جاری کی۔

منگل کو ٹھاکرے کو متفقہ طور پر مہااگھاڑی کا لیڈر منتخب کیا گیا تھا۔

بی جے پی کے رہنما دیویندر فڑنویس نے گذشتہ روز اپنا استعفی گورنر کو پیش پیش کرنے کے بعد یہ بات سامنے آئی ہے کہ بی جے پی کو فلور ٹیسٹ میں کامیاب ہونے کے لیے ارکان اسمبلی کی مطلوبہ تعداد کم ہوگئی ہے۔

سپریم کورٹ نے بدھ کی شام 5 بجے سے قبل فڑنویس حکومت سے 288 رکنی اسمبلی میں اپنی اکثریت ثابت کرنے کو کہا تھا۔

Intro:Body:

eqweqweqweqw


Conclusion:

ABOUT THE AUTHOR

author-img

...view details

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.