ETV Bharat / state

سیوریج پلانٹ کی صفائی کے دوران دم گھٹنے سے 3 ملازمین کی موت - صفائی

ریاست مہاراشٹر کے دارالحکومت ممبئی سے متصل تھانے شہر کے ڈھوکالی میں سپتشری ہائٹ نامی عمارت کا سیوریج سسٹم پلانٹ کی صفائی کے دوران تین ملازمین کی دم گھٹنے سے موقع پر ہی موت ہوگئی ہے ۔

دم گھٹنے سے 3 ملازمین کی موت
author img

By

Published : May 10, 2019, 6:44 PM IST

تھانے شہر کے ڈھوکالی ناکہ پر موجود سپت شری ہائٹس نامی عمارت کے سیوریج کو صاف کرنے کے لیے دیر رات ملازمین ٹینک کے اندرگئے تھے جس میں دم گھٹنے سے سبھی کی طبیعت بگڑنے لگی جس میں امیت پہول (20)، امن بادل (21)،اجئے بوبانک (24) کی اندر ہی دم گھٹنے سے موت ہوگئی۔

جب کہ دیگر پانچ ملازمیں وریندر ہاتھوال ،منجیت ویدھ،جسبیر پہول ، سمر پہول، اجئے پہول کو صحیح سلامت ٹینک سے باہر نکال کر میٹرو ہسپتال بھیج دیا گیا ہے جہاں انکی حالت بہتر ہے۔

واضح رہے کہ یہ سبھی ملازمین ریاست ہریانہ کے رہنے والے ہیں اور ممبئی کے بھیندر میں اجئے بھگوان باگول نامی ٹھیکیدار کے یہاں کام کرتے ہے یہ ملازمین صاف صفائی ، ٹینک صفائی کا کام کیا کرتے تھے۔

رات میں تقریباً 8 بجے یہ مزدور ٹینک صفائی کے لئے اندر گئے تھے اور 12 بجے ان ملازمین کی حالت بگڑنے لگی جب انھیں باہر نکالا گیا تو تین کی موت ہوچکی تھی۔

دم گھٹنے سے 3 ملازمین کی موت

اطلاع ملتے ہیں تھانے فائر بریگیڈ عملہ ، ڈیژاسٹر ٹیم و پولیس بھی جائے حادثہ پر پہنچی لاش کا پنچنامہ کر پوسٹ مارٹم کے لیے بھیج دیا گیا ہے تھانے پولیس نے معاملہ درج کر تفتیش شروع کردی ہے ۔

Intro:Body:

noman

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.