ETV Bharat / state

مراٹھواڑہ میں کورونا سے تین ہلاک - مراٹھواڑہ میں کورونا وائرس

عالمی وبا کورونا وائرس کے انفیکشن کے باعث ہلاکتوں کا سلسلہ جاری ہے۔ اس ضمن میں مراٹھواڑہ میں کورونا کے 443 نئے کیسز درج ہوئے ہیں جبکہ تین افراد ہلاک بتائے جارہے ہیں۔

مراٹھواڑہ میں کورونا سے تین ہلاک
مراٹھواڑہ میں کورونا سے تین ہلاک
author img

By

Published : Nov 28, 2020, 11:09 AM IST

ریاست مہاراشٹر کے خطہ مراٹھواڑہ کے آٹھ اضلاع میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس (کووڈ۔19) کے 443 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔

مراٹھواڑہ میں کورونا کے 443 نئے کیسز
مراٹھواڑہ میں کورونا کے 443 نئے کیسز

واضح رہے کہ یہ اطلاع ہیلتھ کے افسران نے آج دی ہے، اسی عرصے کے دوران علاقے میں جان لیوا وبا کوڈ-19 سے پانچ تین کی موت بھی ہوئی ہے۔

کورونا کے 443 نئے کیسز درج ہوئے ہیں جبکہ تین افراد ہلاک بتائےجارہے ہیں

تمام ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرز سے جمع کردہ اعدادوشمار کے مطابق ضلع بیڈ میں کورونا وائرس کے سب سے زیادہ 56 نئے کیسز سامنے آئے ہیں اور دو افراد کی موت ہوئی ہے۔

مراٹھواڑہ میں کورونا کے 443 نئے کیسز
مراٹھواڑہ میں کورونا کے 443 نئے کیسز

وہیں دوسری جانب ضلع جالنہ میں 30 نئے کیسز سامنے آئے ہیں۔ اورنگ آباد میں 159 مقدمات درج ہوئے ہیں اور ایک شخص کی موت ہوئی ہے۔

خیال رہے کہ ضلع لاتور میں 93، ضلع ناندیڑ میں 68، ضلع عثمان آباد میں 21، ضلع پربھنی میں 16 اور ضلع ہنگولی میں نو کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.