ETV Bharat / state

Three Candidates Of Haj House Mumbai Cleared UPSC Exam: حج کمیٹی ممبئی کے تین امیدوار یو پی ایس سی میں کامیاب

author img

By

Published : May 31, 2022, 10:27 PM IST

یونین پبلک سروس کمیشن Union Public Service Commission نے سول سروسز امتحان 2021 کے نتائج کا اعلان Announcement of Results Of Civil Services Examination 2021 کر دیا ہے۔ اس بار کے سول سروس امتحانات میں ممبئی کے حج ہاؤس سے تیاری کرنے والے تین امیدواروں نے کامیابی حاصل کی ہے۔

حج کمیٹی ممبئی کے تین امیدوار یو پی ایس سی میں کامیاب

ممبئی: سول سروس امتحانات میں ممبئی کے حج ہاؤس سے تیاری کرنے والے تین امیدواروں نے کامیابی حاصل کی ہے۔ حج ہاؤس ڈپٹی چیف ایگزیکٹیو آفیسر ڈاکٹر مسرور علی قریشی نے بتایا کہ اس بار 7 امیدواروں نے اس امتحان میں حصہ لیا اور تین امیدوراوں نے بازی ماری۔ ان میں مہوش ٹاک، تحسین بانو اور شیخ محمد شامل ہیں۔Three Candidates Of Haj House Mumbai Cleared UPSC Exam

Three Candidates Of Haj House Mumbai Cleared UPSC Exam: حج کمیٹی ممبئی کے تین امیدوار یو پی ایس سی میں کامیاب

ڈاکٹر قریشی نے ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے کہا کہ حج ہاؤس نہ صرف حج کے کام کے لئے مختص ہے بلکہ یہاں سول سروس امتحانات کی تیاری کرائی جاتی ہے تاکہ قوم کے وہ نوجوان جو ان امتحانات میں دلچسپی رکھتے ہیں، ان کے لئے بہتر موقع ہے۔ یہ تیاری ملک گر سطح پر کرائی جاتی ہے۔ Three Candidates Of Haj House Mumbai Cleared UPSC Exam

یہ بھی پڑھیں: UPSC CSE 2021: یو پی ایس سی امتحان میں کامیاب ہونے والے مسلم امیداروں کی فہرست

واضح رہے کہ حج ہاؤس حال ہی میں ملک کے سب سے بڑے پرچم ترنگے کی وجہ سے سرخیوں میں آیا تھا۔ ہر سال وسیع پیمانے پر حجاج کرام کو حج کی خدمات کے ساتھ ساتھ یہ ادارہ اقلیتوں کے لئے مقابلہ جاتی امتحان کے لئے مفت کوچنگ کے لئے بھی جانا جاتا ہے۔ یونین پبلک سروس کمیشن (یو پی ایس سی) نے سول سروسز امتحان 2021 کے نتائج کا اعلان کر دیا ہے۔ کمیشن نے کہا کہ تقریباً 685 امیدوار امتحان میں کامیاب ہوئے ہیں، ان میں سے 25 مسلمان ہیں۔ مسلم امیدواروں میں ٹاپ رینک 109 ہے جسے اریبہ نعمان نے حاصل کیا ہے۔ Announcement of Results Of Civil Services Examination 2021

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.