ETV Bharat / state

موبائل شاپز میں لاکھوں روپے کی چوری - ملزم کی تلاش

ریاست مہاراشٹر کے اورنگ آباد کی سیلوڑ تحصیل میں دو موبائل کی دکانوں کا شٹر توڑنے کے بعد چور دکان میں رکھے ہوئے موبائل سیٹ کے ساتھ ہزاروں روپے کی مالیت کا موبائل سامان لے کر فرار ہو گئے۔ یہ سارا واقعہ موبائل شاپز کے سی سی ٹی وی کیمرے میں قید ہوگیا۔

موبائل کی دکان کا شٹر توڑ کر لاکھوں روپے کے سامان چوری

author img

By

Published : Jun 22, 2020, 10:12 PM IST

سی سی ٹی وی میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک نوجوان دکان کا شٹر توڑ کر دکان میں داخل ہوا اور دکان میں رکھے سارے سامان کو لے کر فرار ہوگیا۔

موبائل دکان میں لاکھوں روپے کی چوری

صبح دکان کے مالک اپنی دکان کھولنے آئے تو دیکھا کہ دکان کا آدھا شٹر ٹوٹا ہوا جس کے بعد دکان کے مالک نے سیلوڑ پولیس کو واقعے کی اطلاع دی۔ پولیس نے جائے واقعہ پر پہنچ کر چوری کا مقدمہ درج کرلیا۔ سیلوڑ پولیس فی الحال ملزم کو تلاش کر رہی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.