ETV Bharat / state

ممبئی میں بارش کی تباہ کاریاں، سینکڑوں مسافر ٹرین میں پھنسے

ریاست مہاراشٹر کے دارالحکومت ممبئی میں موسلادھار بارش کی وجہ سے مہالکشمی اکسپریس ٹرین بدلاپور اور وانگنی اسٹیشن کے درمیان پچھلے 11 گھنٹوں سے رکی ہوئی ہے۔

بارش کی وجہ سے سینکڑوں مسافرین ٹرین میں پھنسے
author img

By

Published : Jul 27, 2019, 12:28 PM IST

موسلا دھار بارش کی وجہ سے مہالکشمی ایکسپریس بدلا پور اور وانگنی کے درمیان پھنسی ہوئی ہے جس سے ہزاروں مسافر پریشان ہیں جبکہ ریلوے پولیس، سٹی پولیس اہلکار اور این ڈی آر ایف ٹیم مسافروں کی مدد کے لیے پہنچ گئے ہیں۔

پولیس نے مسافرین میں پانی اور بسکٹ تقسیم کئے ہیں اور امدادی کارروائی شروع کردی گئی ہے۔

بارش بنی وبال جان، ویڈیو

موسلادھار بارش کی وجہ سے ریلوے لائن پر پانی بھر جانے کی وجہ سے مسافر باہر نہیں نکل سکتے اسی لئے راحتی ٹیم نے تمام مسافروں سے اپیل کی ہے کہ کوئی بھی مسافر ٹرین سے باہر نا نکلے، اور مسافروں میں اشیائے خوردنی تقسیم کی ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.