ETV Bharat / state

Ganesh Utsav in Maharashtra: مہاراشٹر میں اس بار گنیش اتسو پر کوئی پابندی نہیں

author img

By

Published : Sep 2, 2022, 5:52 PM IST

مہاراشٹرحکومت نے گنپتی اور محرم کو لیکر کچھ ہفتے قبل ہی واضح کر دیا تھا کہ اس بار مذہبی تہواروں پر کورونا کا قانون نہیں نافذ کیا جائے گا۔ اس لیے اس بار مذہبی تہواروں کی ہمیشہ کی طرح پورے جوش و خروش ادا کریں۔ No Ban on Ganesh Utsav this Time in Maharashtra

ممبئی کے لال باغ کے راجہ کے استقبال کے لئے مرزا غالب روڈ کے مکین منتظر ۔۔

کورنا کے سبب لگائی جانے والی پابندیوں کا سلسلہ ختم ہونے کے بعد مذہبی تہواروں اور دوسری تقریبات ،سرگرمیوں سےمتعلق مہاراشٹر حکومت Maharashtra Government on Ganesh Utsav نے پوری طرح سے راحت دے دی ہے۔ حکومت نے گنپتی اور محرم کو لیکر کچھ ہفتے قبل ہی واضح کر دیا تھا کہ اس بار مذہبی تہواروں پر کورونا کا قانون نہیں نافذ کیا جائے گا۔ اس لئے اس بار مذہبی تہواروں کی رسومات ہمیشہ کے جیسے ادا کریں۔ No Ban on Ganesh Utsav this Time in Maharashtra

ممبئی میں کئی سارے گنیش اتسو منڈل ہیں لیکن ان میں لال باغ کے راجہ کو جو مقبولیت حاصل ہے وہ شاید کسی کے حصے میں نہیں آئی ہر برس لاکھوں کی تعداد میں لوگ یہاں آتے ہیں-لال باغ کے راجہ کے درشن کے لئے پورے دس دنوں تک ہجوم رہتا ہے لمبی قطار اور پھر گھنٹوں انتظار کے بعد ایک جھلک دیکھنے کے لئے زائرین کی آمد ممبئی کے متعد مقامات سے ہوتی ہے۔

وسرجن کے وقت ایک الگ سما ہوتا ہے پچھلی بار کووڈ کے سبب حکومتی پابندیاں نافذ کی گئی تھیں لیکن اس بار جب پابندیاں ختم ہوئیں تو لوگوں میں خوشی کی لہر دوڈ گئی خاص کر ممبئی کے ان علاقوں میں پھر سے ایک بار اس روایت کا سلسلہ چل پڑے گا جو طویل مدت سے چل رہا تھا وہ ہے ناگپاڈہ علاقے میں جب لال باغ کے راجہ کے قافلے کا گزر ہوتا ہے اس دوران بوہرہ فرقے سے تعلق رکھنے والے ایک طبقے کے ذریعه لال باغ کے راجہ کا شاہانہ استقبال کیا جاتا ہے۔

اس استقبال کے دوران ممبئی کے ناگپاڈہ علاقے میں موجود مرزا غالب روڈ پر بڑی شدت سے انتظار کیا جاتا ہے یہاں پھولوں کی بارش اور رنگ برنگ روشنیوں ک اہتمام کیا جاتا ہے اور زمین سے 200 فٹ اوپر سے لال باغ کے راجہ کے اوپر پھولوں کا ہار چڑھایا جاتا ہے۔

اسکے علاوہ اطراف میں مقیم مسلمانوں اور مسلم اسٹوڈنٹ کے خاصی تعداد یہاں تعینات رہتی ہے جو لال باغ کے راجہ منڈل کے کارکنان اور عقیدت مندوں کی مدد اُنہیں کھانے پینے کی چیزیں تقسیم کرتے ہیں۔اسی مرزا غالب روڈ پر کبھی افسانہ نگار سعادت حسن منٹو رہتے تھے ۔اس منظر کو دیکھنے کے لئے دور دراز سے لوگ یہاں آتے ہیں۔ ہر ایک اس منظر کو اپنے کیمرے میں قید کرنا چاہتا ہے میڈیا اس منظر کو ہندو مسلم اتحاد اور گنگا جمنی تہذیب کی مثالوں کے ساتھ اسے پیش کرتا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: Muslim Family Installed Ganesh Statue At Home:علی گڑھ میں بی جے پی مسلم رہنما نے مکان میں گنیش کا مجسمہ نصب کیا

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.