ETV Bharat / state

Omicron Symptoms Did Not Appear: مہاراشٹر میں اومائیکرون موجود نہیں

author img

By

Published : Nov 29, 2021, 6:18 PM IST

وزیر صحت راجیش ٹوپے نے کہا کورونا کا نیا ویریئنٹ Corona new variant جو وبا کی شکل میں پھیل رہا ہے۔ مہاراشٹر میں اس کی کوئی علامات Omicron Symptoms Did Not Appear ظاہر نہیں ہوئی ہیں۔ اس لیے مہاراشٹر میں یکم دسمبر سے مقررہ وقت پر تعلیمی ادارے کھول دیئے جائیں گے۔

مہاراشٹر میں اومائیکرون کے علامات ظاہر نہیں ہوئے

مہاراشٹر میں یکم ڈسمبر سے تمام اسکولز شروع ہو جائیں گے۔ ریاست کے صحت وزیر Health Minister نے کہا اومائیکرون (کورونا وئرس) کا مہاراشٹر میں ابھی کوئی خطرہ Omicron Symptoms Did Not Appear نہیں ہے لیکن احتیاطی تدابیر ضروری ہے۔ کابینی میٹنگ Cabinet Meeting on Omicron کے بعد ریاست کے وزیر صحت راجیش ٹوپے نے یہ کہا۔

کورونا کا نیا ویریئنٹ Corona new varient جو وبا کی شکل میں پھیل رہا ہے۔ مہاراشٹر میں اس کی کوئی علامات ظاہر نہیں ہوئی ہیں۔ اس لیے مہاراشٹر میں یکم دسمبر سے مقررہ وقت پر تعلیمی ادارے خاص طور پر اسکول کھول دیئے جائیں گے۔

اس بات کا اعلان ریاست کے وزیر صحت راجش ٹوپے نے کیا۔ میڈیا نمائندوں سے بات کرتے ہوئے ٹوپے نے یہ بھی بتایا کہ ریاست میں مذکورہ ویریئنٹ کے کوئی آثار نہیں ہیں لیکن عوام کو احتیا ط سے کام لینا چاہیے۔

انھوں نے کہا بیرون ملک سے آنے والے 13 ملکوں کے مسافروں کو کورنٹائن کیا جارہا ہے۔ اومائیکرون سے متعلق ابھی علامات ظاہر نہیں ہوئے ہیں، اس لیے تشویش کی کوئی بات نہیں ہے، لیکن جس انداز میں جنوبی افریقہ میں یہ پھیل رہا ہے اس لحاظ سے احتیاط لازمی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.