ETV Bharat / state

ڈالر کے مقابلے روپیہ پانچ پیسے کمزور

دنیا کی دیگر اہم کرنسیوں کے مقابلے ڈالر کی مضبوطی اور خام تیل میں زبردست تیزی کی وجہ سے انٹر بینکنگ کرنسی مارکیٹ میں آج روپیہ پانچ پیسے پھسل کر 74.83 روپے فی ڈالر کی سطح پر آگیا۔

ڈالر کے مقابلے روپیہ پانچ پیسے کمزور
ڈالر کے مقابلے روپیہ پانچ پیسے کمزور
author img

By

Published : Aug 12, 2020, 5:02 PM IST

ہندوستانی کرنسی گزشتہ تین دنوں میں 16 پیسے اضافے کے بعد آج گراوٹ کا شکار ہوئی ہے۔

گزشتہ کاروباری روز اس کی قیمت 12 پیسے اضافے کے ساتھ 74.78 روپے فی ڈالر ہوگئی تھی۔
روپیہ آج فی ڈالر 74.78 روپے کی مضبوط سطح پر کھلا۔

پورے کاروباری دن میں، یہ فی ڈالر 74.93 روپے اور 74.78 روپے کے درمیان رہا۔

آخر میں روپیہ پانچ پیسے کی کمی سے 74.83 روپے فی ڈالر کی سطح پربند ہوا۔
دنیا کی دوسری بڑی کرنسیوں کے ٹوکری میں ڈالر انڈیکس کی مضبوطی سے روپیہ پر دباؤ پڑا۔

یہ بھی پڑھیے:آٹھ ہزار کروڑ سے زائد کے دفاعی سودے کی منظوری

بین الاقوامی مارکیٹ میں، خام تیل میں ایک فیصد تیزي بھی روپیہ کی گراوٹ کا سبب بنی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.