ETV Bharat / state

Jayant Patilسپریم کورٹ کی منشا یہ ہے کہ الیکشن کمیشن دونوں فریق کو سننے کے بعد فیصلہ کرے - الیکشن کمیشن کے فیصلے پر روک لگانے سے انکار

جینت پاٹل نے کہا کہ الیکشن کمیشن اب اپنی کارروائی شروع کرے گا لیکن سب کچھ الیکشن کمیشن کے فیصلے پر منحصر ہے۔ اس لیے الیکشن کمیشن کے فیصلے سے پہلے کچھ بولنا مناسب نہیں ہوگا۔Refusal to stay the Election Commission's decision

جینت پاٹل
جینت پاٹل
author img

By

Published : Sep 27, 2022, 10:28 PM IST

ممبئی، دن بھر کی سماعت کے بعد سپریم کورٹ کی بنچ نے آج الیکشن کمیشن کے فیصلے پر روک لگانے سے انکار کر دیا، لیکن ایسا لگتا ہے کہ یہ حتمی فیصلہ نہیں ہے۔اس فیصلے سے سپریم کورٹ کی یہ منشا واضح ہوتی ہے کہ الیکشن کمیشن کو دونوں فریق کو سننے کے بعد فیصلہ کرے۔ یہ باتیں آج یہاں این سی پی کے ریاستی صدر جینت پاٹل نے کہی ہیں۔Refusal to stay the Election Commission's decision

جینت پاٹل نے کہا کہ الیکشن کمیشن اب اپنی کارروائی شروع کرے گا لیکن سب کچھ الیکشن کمیشن کے فیصلے پر منحصر ہے۔ اس لیے الیکشن کمیشن کے فیصلے سے پہلے کچھ بولنا مناسب نہیں ہوگا۔

پاٹل نے میڈیا کے نمائندوں کے ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ آپ انتخابی نشان کو کے بارے میں پوچھ رہے ہیں لیکن الیکشن کمیشن مختلف طریقے سے سوچ سکتا ہے۔اس لیے کیا ہونے والا ہے اور ملک میں کیا چل رہا ہے؟ یہ ہم سب کو معلوم ہے۔جینت پاٹل نے کہا کہ ریاست میں جب ہماری حکومت تھی تو گورنرصاحب کاالگ ہی مزاج تھا اوراب ا ن کا مزاج تبدیل ہوچکا ہے۔ اسی کے مطابق حکومت بھی اب اپنی پالیسی بنارہی ہے۔

مزید پڑھیں:انل دیشمکھ عہدہ سے دستبردار نہیں ہوں گے: جینت پاٹل

یواین آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.