ETV Bharat / state

صفائی ملازم نے کورونا اور لاک ڈاؤن پر لکھی کتاب

author img

By

Published : Aug 7, 2020, 2:02 PM IST

کورونا وائرس جیسی مہلک بیماری اور لاک ڈاؤن کے دوران صفائی ملازمین نے اپنے کام اور فرائض انجام دے کر اپنی ایک الگ شناخت بنائی ہے۔

image
image

ممبئی کے وہ صفائی ملازمین، ڈاکٹر، کچرا اٹھانے والے، پولیس جوان اور ایسے نہ جانے کتنے لوگ ہیں جنہوں نے اس وباء کو درکنار کر اپنی جان پر کھیلتے ہوئے اپنے فرائض سے منہ نہ موڑا۔

ان ہی حالات کی عکاسی کرتے ہوئے اور ان حالات پر مبنی ایک کتبا بنام کورونا اور ہم ممبئی کے ایک صفائی ملازم ولاس کونڈگیکر نے تحریر کی ہے۔

صفائی ملازم نے کورونا اور لاک ڈاؤن پر لکھی کتاب

اس کتاب میں کورونا وبأ کے دوران سینکڑوں کلو میٹر پیدل سفر طے کرنے والے مزدوروں کی داستان، عوام کی پریشانی اور وہ سارے مسائل بیان کیے گئے ہیں جس سے ممبئی کی عوام دو چار ہوئی۔

حیرانکن بات یہ ہے عام طور پر کتاب لکھنے اور اسے شا ئع کرنے والے لوگ ایک خاص و علمی طبقے سے جڑے ہوتے ہیں لیکن پہلی بار ایسا ہوا ہے کہ کسی صفائی ملازم نے جو دیکھا اور محسوس کیا اسے ایک کتاب کی شکل دے کر بیان کیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.