ETV Bharat / state

تھانے: پیڑول ڈیزل میں اضافہ کے خلاف ایم این ایس کا منفرد احتجاج - شہر بھر میں احتجاج

ریاست مہاراشٹر کے دارالحکومت ممبئی سے متصل تھانے میں مہاراشٹر نونرمان سینا کے کارکنان نے پیڑول ڈیزل کی بڑھتی قیمتوں کے خلاف منفرد احتجاج کیا۔

تھانے : پیڑول ڈیزل میں اضافہ کے خلاف ایم این ایس کا منفرد احتجاج

author img

By

Published : Jun 23, 2020, 5:10 PM IST

کورونا وائرس وبا ، لاک ڈاؤن اور اب پیڑول ڈیزل کی بڑھتی قیمتوں سے ان دنوں عام شہری پریشان ہے۔

تھانے : پیڑول ڈیزل میں اضافہ کے خلاف ایم این ایس کا منفرد احتجاج

منگل کو مہاراشٹر نونرمان سینا کے کارکنان نے پیڑول ڈیزل کی قیمتوں میں ہونے والے اضافہ کو لیکر تھانے شہر میں ایک موٹر سائیکل کو ہاتھ گاڑی پر رکھ کر شہر بھر میں احتجاج کیا۔

کارکنان نے مرکزی حکومت کے خلاف جم کر نعرے بازی کی۔ پیٹرول ڈیزل کی قیمتوں سے پریشان شہریوں کو منفرد احتجاج کے ذریعے اپنی جانب متوجہ کیا۔

ایم ایس کارکنان نے مرکزی حکومت سے مطالبہ کیا کہ فوراً اضافی قیمت کو واپس لیا جائے تاکہ ایندھن میں آنے والی مہنگائی سے عام شہریوں کو راحت مل سکے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.