ETV Bharat / state

Omicron Test In Mumbai: ممبئی میں ڈیلٹا وائرس سمیت اومیکرون کی جانچ شروع

author img

By

Published : Dec 9, 2021, 11:01 PM IST

نئے اومیکرون وائرس Omicron Variant کے تیزی سے پھیلنے کے بارے میں طبی ماہرین کے انتباہ کے بعد ہر ایک کے لیے ماسک پہننا اور سماجی فاصلہ رکھنا Corona Guideline اب بھی ضروری ہے۔ تمام اہل شہر کو کووڈ ویکسینیشن Covid Vaccination مکمل کرنا بھی ضروری ہے۔

Omicron Test In Mumbai: ممبئی میں ڈیلٹا وائرس سمیت اومیکرون کی جانچ شروع
Omicron Test In Mumbai: ممبئی میں ڈیلٹا وائرس سمیت اومیکرون کی جانچ شروع

ممبئی میں کورونا وبا Corona in Mumbai کے بعد اب اومیکرون کا خطرہ بھی بڑھ گیا ہے۔ اس معاملے کو لے کر بی ایم سی نے باضابطہ طور پر بین الاقوامی ہوائی اڈہ سے لے کر مقامی سطح پر بھی کورونا ٹیسٹ کے ساتھ جینوم ٹیسٹ Omicron Test In Mumbai کروانا شروع کر دیا ہے۔

اطلاعات کے مطابق ممبئی میں اومیکرون کے دو مریضوں کی تصدیق Two Omicron Cases ہوئی ہے۔ میونسپل کارپوریشن کی جانب سے کووڈ-19 وائرس کے ساتھ جینوم ٹیسٹ بھی کیے جا رہے ہیں۔

پانچویں مرحلہ میں ممبئی میں 221 مریضوں کے کووڈ کے نمونوں کی جانچ کی گئی۔ سب سے اہم بات یہ ہے کہ جمع کیے گئے نمونوں سے 221 متاثرہ مریضوں میں سے کسی کی موت نہیں ہوئی۔

یہ بھی پڑھیں: Omicron in Maharashtra: مہاراشٹر میں اومیکرون مریضوں کی تعداد میں اضافہ

نئے اومیکرون وائرس کے تیزی سے پھیلنے کے بارے میں طبی ماہرین کے انتباہ کے بعد ہر ایک کے لیے ماسک پہننا، سماجی فاصلہ رکھنا اور ہاتھ کی صفائی کے اصولوں پر عمل کرنا Corona Guideline اب بھی ضروری ہے۔ تمام اہل شہر کو کووڈ ویکسینیشن Covid vaccination مکمل کرنا بھی ضروری ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.