ETV Bharat / state

اثر صدیقی کا اولین مجموعہ کلام 'تقدیس' منظر عام پر - تقدیس کا اجرا

ریاست مہاراشٹر کے شہر مالیگاؤں کے عالمی شہرت یافتہ شاعر و ناظم اثر صدیقی کا اولین مجموعہ کلام 'تقدیس' کا اجراء 5 جنوری 2020 کو عمل میں آرہا ہے۔

اثر صدیقی کا اولین مجموعہ کلام 'تقدیس' منظر عام پر
اثر صدیقی کا اولین مجموعہ کلام 'تقدیس' منظر عام پر
author img

By

Published : Jan 2, 2020, 1:32 PM IST

معروف شاعر و ناظم اثر صدیقی کی تخلیقات، کاوشوں، غزلوں، حمد و نظم اور منفرد اشعار پر مبنی پہلی کتاب 'تقدیس' کا بیداری پبلیکیشن کے زیر اہتمام تقریب اجراء 5 جنوری 2020 بروز اتوار کی شب نو بجے حج ٹریننگ سینٹر ہال اسکول نمبر ایک میں منعقد کی گئی ہے۔

اس کتاب کا اجراء بدست جناب رشید احمد فیضی ہوگا اور اس تقریب کی صدارت ریاست گجرات کے مولانا محمد نذیر ابن اسماعیل فلاحی فرمائیں گے۔

اس تقریب اجراء کے موقع پر معروف شاعر و ناقد ڈاکٹر الیاس صدیقی مقابلہ پیش کریں گے۔ اسی طرح سے اثر صدیقی کی ادبی خدمات کے اعتراف کے لیے ماسٹر سعید کی جانب سے سپاس نامہ پیش کیا جائے گا۔

اس تقریب میں بطور مہمان خصوصی الحاج اسحاق سیٹھ ذر والا، رکن اسمبلی مفتی محمد اسماعیل قاسمی، سابق رکن اسمبلی آصف شیخ کو مدعو کیا گیا ہے۔ اس تقریب اجراء میں شہر کے تمام ہی شعراء، ادباء، قلمکاروں اور محب اردو داں کو بھی مدعو کیا گیا ہے۔

Intro:ریاست مہاراشٹر کے شہر مالیگاؤں کے عالمی شہرت یافتہ شاعر و ناظم اثر صدیقی کا اولین مجموعہ کلام "تقدیس" کا اجراء 5 جنوری 2020 کو ہو عمل میں آرہاہے۔

معروف شاعر و ناظم اثر صدیقی کی تخلیقات، کاوشوں، غزلوں، حمد و نظم اور منفرد اشعار پر مبنی پہلی کتاب "تقدیس" کا بیداری پبلیکیشن کے زیر اہتمام تقریب اجراء 5 جنوری 2020 بروز اتوار کی شب نو بجے حج ٹریننگ سینٹر ہال اسکول نمبر ایک میں منعقد کی گئی ہے۔

اس کتاب کا اجراء بدست جناب رشید احمد فیضی ہوگا اور اس تقریب کی صدارت ریاست گجرات کے مولانا محمد نذیر ابن اسماعیل فلاحی فرمائے گے۔ اس تقریب اجراء کے موقع پر معروف شاعر و ناقد ڈاکٹر الیاس صدیقی مقابلہ پیش کرینگے۔ اسی طرح سے اثر صدیقی کی ادبی خدمات کا اعتراف کیلئے ماسٹر سعید کی جانب سے سپاس نامہ پیش کیا جائے گا۔

اس تقریب میں بطور مہمان خصوصی الحاج اسحاق سیٹھ زیر والا، رکن اسمبلی مفتی محمد اسماعیل قاسمی، سابق ایم ایل اے آصف شیخ کو مدعو کیا گیا ہے۔ اس تقریب میں اجراء میں شہر کے تمام ہی شعراء، ادباء، قلمکاروں اور محب اردو داں کو بھی مدعو کیا گیا ہے۔

Body:۔۔

Conclusion:۔۔
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.