ETV Bharat / state

جے جے اسپتال کی ڈاکٹر کے ساتھ چھیڑ چھاڑ، ملزم گرفتار - ممبئی کی خبریں

ممبئی کے جے جے اسپتال میں ٹرینی خاتون ڈاکٹر کے ساتھ چھیڑ چھاڑ کا معاملہ سامنے آیا ہے ۔

جے جے اسپتال کی ڈاکٹر کے ساتھ چھیڑ چھاڑ، ملزم گرفتار

author img

By

Published : Jun 29, 2020, 6:53 PM IST

خاتون ڈاکٹر کی شکایت کے بعد جے جے پولیس اسٹیشن میں ملزم وارڈ بوائے (گجندر گوسوی عمر 30) کے خلاف آئی پی سی کی دفعہ 354،354 (ڈی) اور 506 کے تحت مقدمہ درج کیا ہے مزید تفتیش کی جارہی ہے۔

جے جے اسپتال کی ڈاکٹر کے ساتھ چھیڑ چھاڑ، ملزم گرفتار

جے جے پولیس اسٹیشن کے سینئر افسر سنجیو بھولے سے نے بتایا کہ واقعہ کل رات کا ہے کل رات میں جب ٹرینی خاتون ڈاکٹر مریض کو دیکھنے جا رہی تھیں ڈیوٹی پر موجود وارڈ بوائے نے ان کا پیچھا کیا ڈاکٹر کو اکیلا پاکر اُن کے ساتھ چھیڑ خانی اور زبردستی کی ، جب خاتون ڈاکٹر نے شور مچایا تو ملزم وہاں سے فرار ہوگیا۔

اس واقعے کے بعد خاتون ڈاکٹر نے اس واردات کا ذکر ڈاکٹروں سے کیا جس کے بعد مقامی تھانہ جے جے پولیس اسٹیشن نے اس پر کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کر لیا ہے۔

پولیس نے بتایا کہ اس لڑکے کا ٹریک ریکارڈ پہلے ہی بہت خراب ہے اور اس کے بارے میں اسپتال میں لوگوں کی طرف سے بدسلوکی کی شکایت ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.