ETV Bharat / state

اخترالایمان نے ممبئی میں مقیم بہار کے لوگوں کا شکریہ ادا کیا - اظہار تشکر

بہار کے مجلس اتحاد المسلمین کے نو منتخب رکن اسمبلی اخترالایمان نے نمائندہ ای ٹی وی بھارت شاہد انصاری سے خاص بات چیت کی۔

talk-to-aimim-mla-akhtarul-iman
اخترالایمان نے ممبئی میں مقیم بہار کے لوگوں کا شکریہ ادا کیا
author img

By

Published : Jan 23, 2021, 9:41 AM IST

اخترالایمان ایک استقبالیہ پروگرام میں شرکت کے لیے ممبئی پہنچے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ ہم ممبئی میں مقیم بہار کی عوام کے اظہار تشکر کے لیے آئے ہیں، جنہوں نے ہماری کامیابی کے لیے رات دن محنت اور دعائیں کی، جنہوں نے ممبئی میں رہ کر اپنے قیمتی کو ضائع نہیں کیا، اور وہ ممبئی سے ووٹ دینے کے لیے بہار آئے۔

رکن اسمبلی اخترالایمان نے نمائندہ ای ٹی وی بھارت شاہد انصاری سے خاص بات چیت کی

انہوں نے کہا کہ ہماری ذمہ داری ہے کہ ہم ممبئی میں مقیم بہار کے باشندوں کے مسائل حل کریں گے۔اور میں بہار حکومت سے اس بات کی اپیل کرونگا کہ ممبئی میں مقیم بہار کے ہر طبقے کی عوام کی پریشانیوں کا ازالہ کریں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.