ETV Bharat / state

Free Tablets To Underprivileged Students: آن لائن سہولیات سے محروم طلبہ کو مفت ٹیبلٹ

author img

By

Published : May 12, 2022, 6:10 PM IST

ممبئی میں لاک ڈاؤن کے دوران آن لائن کلاسز سے محروم رہے طلبا کو آسکر فاؤنڈیشن تنظیم Oscar Foundation Organization کے ذریعہ مفت ٹیبلٹ دے کر اس کمی کو پورا کیا جا رہا ہے۔ دراصل لاک ڈاؤن کے دوران متعدد طلبا ٹیبلٹ یا دوسرے آن لائن ذرائع نہ ہونے کے سبب آن لائن کلاسز سے محروم رہ گئے۔Free Tablets To Underprivileged Students

Free Tablets To Underprivileged Students: آن لائن سہولیات سے محروم طلبہ کو مفت ٹیبلٹ
Free Tablets To Underprivileged Students: آن لائن سہولیات سے محروم طلبہ کو مفت ٹیبلٹ

ممبئی: ریاست مہاراشٹر کے ممبئی میں لاک ڈاؤن کے دوران بہت سارے غریب طلبا آن لائن کلاسز سے محروم رہ گئے۔ طلبہ کے ان مسائل کو دیکھتے ہوئے آسکر فاؤنڈیشن نام کی ایک غیر سرکاری تنظیم نے ممبئی کی جھوپڑیوں میں مقیم اُن طلبہ کو مفت ٹیبلٹ دے کر اُن کی اس کمی کو پُر کرنے کی کوشش کر رہی ہے، جو لاک ڈاؤن میں ٹیبلٹ یا دوسرے آن لائن ذرائع نہ ہونے کے سبب محرومی کا شکار ہوگئے تھے۔ Free Tablets To Underprivileged Students

دراصل لاک ڈاؤن کے دوران آن لائن کلاسز Online Classes During Lockdown ہونے کے سبب اسکول میں تعلیم حاصل کرنے والے بہت سارے طلبہ و طالبات اسکول کے اس ماحول سے محروم رہ گئے جس کی اُنہیں ضرورت ہے۔ متوسط طبقے سے تعلق رکھنے والے بچے کے پاس موبائل یا ٹیبلٹ دستیاب نہیں ہونے کے سبب انہیں مزید پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑا۔

یہ بھی پڑھیں: Haqiqat Minority Welfare Society: طلبہ و طالبات کو انعامات سے نوازا گیا

آسکر فاؤنڈیشن نام کی ایک غیر سرکاری تنظیم سے وابستہ منجو کروٹیا کہتی ہیں کہ ہم نے اُن جگہوں کہ جائزہ لیا جہاں لاک ڈاؤن کے دوران آن لائن تعلیم حاصل کرنے کے دوران بچے اور اُن کے اہل خانہ ٹیبلٹ یا دوسرے آن لائن ذرائع نہ ہونے کے سبب پریشان رہے۔ ہم اُنہیں ڈیجیٹل لرننگ سینٹر تک پہنچا کر لاک ڈاؤن میں ہونے والے تعلیمی نقصان کی کمی کو پورا کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ منجو کہتی ہیں کہ اس تنظیم کے ذریعہ بلا تفریق مذہب و ملت ضرورت مندوں کی مدد کی جا رہی ہے۔ ہم نے اب تک 200 بچوں کا انتخاب کیا ہے۔ اگر یہ کامیاب رہا تو اسی طرز پر ممبئی کے متعد علاقوں سے اُن بچوں کو ٹریننگ دی جائے گی۔ Free Tablets To Underprivileged Students

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.