ETV Bharat / state

سشانت خودکشی معاملہ: سی بی آئی کے سپرد کرنے سے انیل دیشمکھ کا انکار - سشانت

مہاراشٹرا کے وزیر داخلہ نے اداکار سشانت سنگھ راجپوت خودکشی معاملے کو سی بی آئی کے سپرد کرنے سے صاف انکار کردیا ہے۔

Sushant Singh Rajput death case will not be transferred to CBI
سشانت خودکشی معاملہ: سی بی آئی کے سپرد کرنے سے انیل دیشمکھ کا انکار
author img

By

Published : Jul 29, 2020, 10:41 PM IST

وزیر داخلہ انیل دیشمکھ نے میڈیا نمائندوں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ممبئی پولیس معاملہ کی جانچ بہتر انداز میں کر رہی ہے جو مناسب ہے اسی لیے اس معاملہ کی جانچ کسی دوسری ایجنسی کو دینا کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔

سشانت خودکشی معاملہ: سی بی آئی کے سپرد کرنے سے انیل دیشمکھ کا انکار

انہوں نے کہا کہ کسی صورت جانچ مکمل کی جائے گی اور اس معاملے کو سی بی آئی کے حوالہ نہیں کیا جائے گا۔

واضح رہے کہ بہار پولیس نے اس معاملے کو لیکر سشانت کی گرل فرینڈ ریا چکرورتی کے خلاف پٹنہ میں ایف آئی آر درج کی ہے جسکے بعد پٹنہ پولیس ریا سے پوچھ تاچھ کےلیے ممبئی پہنچی۔ سشانت کے والد نے سشانت کے اکاؤنٹ سے 15 کروڑ روپئے ٹرانسفر کرنے کا ریا پر الزام عائد کیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.