ETV Bharat / state

'سپریم کورٹ کا فیصلہ جمہوریت اور آئین کے اصولوں کی فتح' - جمہوریت کے اصولوں اور آئین کی فتح

نیشنلسٹ کانگریس پارٹی کے صدر شردپوار نے سپریم کورٹ کے مہاراشٹر کے سیاسی حالات پردئیے جانے والے فیصلہ پر مسرت کا اظہار کرتے ہوئے یوم آئین کے موقع پرجمہوریت اور آئین کے اصولوں کی فتح قرار دیا ۔

'سپریم کورٹ کا فیصلہ جمہوریت اور آئین کے اصولوں کی فتح'

author img

By

Published : Nov 26, 2019, 3:03 PM IST

نیشنلسٹ کانگریس پارٹی کے صدر شردپوار نے کہاکہ میں سپریم کورٹ کاشکرگزار ہوں کہ اس کے فیصلے سے جمہوریت کے اصولوں اور آئین کی فتح ہوئی ہے۔یہ اہمیت کی بات ہے کہ یوم آئین پر یہ فیصلہ آیا ہے جوکہ بھارت رتن ڈاکٹر بابا صاحب امبیڈکر کو بہترخراج عقیدت ہے ۔

واضح رہے کہ سپریم کورٹ نے بی جے پی رہنما دیویندر فڑنويس کو اسمبلی کے ایوان میں اعتماد کا ووٹ حاصل کریں۔اس کے پیش نظر این سی پی رکن پارلیمنٹ شہریار سولے نے ٹوئٹ کیا ہے کہ سپریم کورٹ نے یوم آئین پر عوام کوتحفہ دیا ہے۔ یہ کامیابی ہے جمہوریت اور دستور کے تحت ہماری سیاسی جیت ہے۔یہ حالت بہت مسرت کن ہے ۔

Intro:Body:

26 nov

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.