ETV Bharat / state

سمیر شرما کی موت پر سنیل پال کا بیان - mumbai suicide news

سمیر شرما کی خودکشی کو لیکر کامیڈین سنیل پال نے کہا کہ کورونا وائرس کی وجہ سے جہاں بے شمار بے روزگار ہوئے ہیں وہیں بے شمار افراد ذہنی تناؤ کے بھی شکار ہوئے ہیں۔

کامیڈین سنیل پال
کامیڈین سنیل پال
author img

By

Published : Aug 6, 2020, 4:15 PM IST

کورونا کے زمانہ میں لوگ روزانہ ایک دوسرے کو سمجھاتے ہیں تاہم کچھ لوگ ہمت ہار جاتے ہیں۔

سمیر شرما کی موت پر سنیل پال کا بیان

کورونا نے کسی کو جینے کے لائق ہی نہیں چھوڑا۔

اُنہوں نے کہا کہ لوگ اُوپر والے پر بھروسہ کریں۔

خیال رہے کہ سمیر شرما ایک ٹیلی ویژن اور فلمی اداکار تھے۔

سمیر شرما 5 اگست 2020 کو بدھ کی رات کو ممبئی میں واقع اپنی رہائش گاہ پر مردہ حالت میں پائے گئے۔

پولیس خودکشی کا معاملہ بتا رہی ہے تاہم ابھی تک خودکشی کی اصل وجوہات کا پتہ نہیں چل سکا ہے۔

ان کی خودکشی پر مختلف اداکاروں کی جانب سے اپنا رد عمل پیش کیا جا رہا ہے۔

یہ بھی پڑھیے:ٹی وی اداکار سمیر شرما نے خود کشی کر لی

سنیل پال نے بھی ان کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے اپنے خیالات عوام کے سامنے رکھے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.