ETV Bharat / state

کیا سہانا بیلی ڈانس سیکھ رہی ہیں؟ - Mumbai

ملک میں نافذ لاک ڈاؤن کا بھرپور فائدہ اٹھاتے ہوئے معروف اداکار شاہ رخ خان کی بیٹی آج کل مختلف ہنر سیکھنے پر دھیان دے رہی ہیں۔

سہانا خان کے ڈانس انسٹرکٹر سنجنا نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک تصویر شیئر کی ہے جس کا موازنہ اس وقت سے کیا جارہا ہے

author img

By

Published : May 20, 2020, 6:25 PM IST

سہانا خان کے ڈانس انسٹرکٹر سنجنا نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک تصویر شیئر کی ہے جس کا موازنہ اس وقت سے کیا جارہا ہے۔

خیا رہے کہ اس تصویر میں دیکھا جارہا ہے کہ سہانا خان لاک ڈاؤن کے دوران آن لائن بیلی ڈانس سیکھ رہی ہیں۔

سپر سٹار شاہ رخ خان کی بیٹی سہانا خان لاک ڈاؤن کے دوران اپنی صلاحیتوں کو مزید ابھارنے اور بہتر بنانے کے لیے ہمہ وقت فکر مند ہیں، جن میں بیلی ڈانس بھی شامل ہے۔

واضح رہے کہ سہانا کی تصاویر انٹرنیٹ پر شیئر کی گئیں، جس سے پتہ چلتا ہے کہ وہ بیلی ڈانس سے کتنی شوقین ہیں۔

سہانا کی ڈانس ٹیچر سنجنا نے اس وقت اور اب کے موازنہ کی تصاویر شیئر کیں، جس میں سہانا اور انسٹرکٹر دونوں نظرآرہی ہیں۔

ان میں سے ایک تصویر سنہ 2019 کی ہے جب سٹار کڈ نے سٹوڈیو میں بیلی ڈانس سیکھا، اور دوسری تصویر مئی سنہ 2020 کی ہے جب سہانا لاک ڈاؤن کے دوران آن لائن ڈانس کی کلاس لے رہی تھی۔

سہانا کو میک اپ کے تجربات کرے ہوئے بھی دیکھا گیا ہے، ور حال ہی میں ان کی ایک تصویر خوب وائرل ہوئی جب انہوں نے ہاتھوں میں مہندی لگائی تھی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.