ETV Bharat / state

Students Celebrates Postal Day اورنگ آباد میں اردو میڈیم کے طلبہ نے ورلڈ پوسٹل ڈے منایا

author img

By

Published : Oct 11, 2022, 5:20 PM IST

اورنگ آباد شہر میں اردو اسکولوں اور شہر کے بائجی پورہ علاقے میں واقع اے پی جے عبدالکلام محلہ لائبریری کے طلباء نے ورلڈ پوسٹل ڈے منایا جس میں طلبہ کو پوسٹل محکمہ کی اہمیت سے واقف کروایا اور ہر طلباء کو پوسٹ کارڈ دے کر انہیں اُس پر سو الفاظ پر مبنی تحریر کرکے پوسٹ کارڈ کو پوسٹ کرنے کو کہا جس کے لئے تین عنوانات دیے گئے۔Students Celebrates Postal Day

اورنگ آباد میں اردو میڈیم کے طلبہ نے ورلڈ پوسٹل ڈے منایا

اورنگ آباد :ریاست مہاراشٹر اورنگ آباد شہر میں واقع اردو اسکولوں اور شہر کے بائجی پورہ علاقے میں واقع اے پی جے عبدالکلام محلہ لائبریری کے طلباء نے ورلڈ پوسٹل ڈے منایا جس میں طلبہ کو پوسٹل محکمہ کی اہمیت سے واقف کروایا.Students Celebrates Postal Day In Aurangabad In Maharashtra

موجودہ دور میں جدید ٹیکنالوجی کے آنے کے بعد پوسٹل سروسز کا چلن کم ہوگیا ہے لہذا پوسٹل محکمہ کی اہمیت اور اس کی خدمات کو طلبہ سے متعارف کروانے کی غرض سے ریڈ اینڈ لیڈ فاؤنڈیشن کے بانی مرزا عبدالقیوم ندوی نے اورنگ آباد شہر میں موجود اردو اسکولوں اور لائبریری میں کتب بینی کے لئے آنے والے بچوں کے ساتھ ورلڈ پوسٹ ڈے منایا اور طلباء میں ایک ہزار پوسٹل کارڈ تقسیم کئے۔

اس ضمن میں مدنی اُردو اسکول بیری باغ الھدٰی اُردو پرائمری اسکول بائجی پورہ ڈاکٹر اے-پی-جے-عبدالکلام لائبریری بائجی پورہ میں پروگرام منعقد کئے گئے۔

یہ بھی پڑھیں:PM Modi lauds Indian Civil Aviation sector مودی نے ریکارڈ مسافروں کے لیے سول ایوی ایشن سیکٹر کی ستائش کی

مرزا عبدالقیوم نے طلبا میں پوسٹ کارڈ تقسیم کرنے کے بعد انہیں پوسٹل کارڈ پر سو الفاظ پر مبنی تحریر کرکے انہیں پوسٹ کرنے کو کہا جس کے لیے تین عنوانات دیے گئے پہلا عنوان میری پسندیدہ کتاب پیغمبر محمد نے تعلیم حاصل کرنے سے متعلق کیا کہا اور چھٹیوں میں کہاں گئے تھے۔Students Celebrates Postal Day In Aurangabad In Maharashtra

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.