ETV Bharat / state

ساونت نے بھارت مخالف رویہ کی مذمت کی

گوا کے وزیر اعلی پرمود ساونت نے ممبئی میں مظاہرین کے ’ بھارت مخالف‘ رویہ کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ 'مظاہرین کے ایسے کاموں کو برداشت نہیں کیا جا سکتا ہے۔'

author img

By

Published : Jan 7, 2020, 1:57 PM IST

ساونت نے ہند مخالف رویہ کی مذمت کی
ساونت نے ہند مخالف رویہ کی مذمت کی

ساونت نے ٹویٹ کر کے کہا 'میں مظاہرین کے ہند مخالف رویہ کی سخت مذمت کرتا ہوں۔ کشمیر بھارت کا اٹوٹ حصہ ہے اور مظاہرین کی ایسی حرکتیں برداشت نہیں کی جا سکتی۔'

وزیر اعلی نے ٹویٹ کے ساتھ ایک تصویر بھی شیئر کی جس میں ایک خاتون ہاتھ میں بینر پکڑے ہوئے دکھائی دے رہی ہے جس میں 'کشمیر آزاد کرو' لکھا ہے۔'

ساونت نے بھارت مخالف رویہ کی مذمت کی
ساونت نے بھارت مخالف رویہ کی مذمت کی

واضح رہے کہ مختلف طلباء تنظیموں کے سینکڑوں طلباء اور غیر سرکاری تنظیموں کے اعلیٰ رہنماؤں نے پیر کو ممبئی کے گیٹ وے آف انڈیا پر احتجاجی مظاہرہ کیا تھا ۔

اس دوران مظاہرین نے اتوار کی شام نئی دہلی میں جواہر لعل نہرو یونیورسٹی (جے این یو) کے احاطے میں شر پسند وں کی جانب سے طلباء اور اساتذہ پر حملے کی مخالفت میں مظاہرہ کیا تھا جس میں موجود لوگوں نے جے این یو واقعہ کی شدید مذمت کی تھی۔

Intro:Body:

id

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.