ETV Bharat / state

Lemon Tea Seller Irfan Ali: لیمن ٹی بیچ کر اپنے اہل خانہ کی کفالت کرنے والے عرفان علی کی کہانی - عرفان علی کی کہانی

حال ہی میں ای ٹی وی بھارت اردو نے ننھے سبحان کی خود داری اور کورونا کے سبب چائے بیچنے کی خبر شائع کی تھی۔ ننھے سبحان کو اسپایس جیٹ نے مفت میں پائلٹ کی ٹریننگ دینے اور کورس کرانے کی بات کہی ہے۔ سبحان کے بعد اب ایک اور ایسی ہی اسٹوری عرفان علی کی منظر عام پر آئی ہے۔ پیش ہے خصوصی رپورٹ۔ Lemon Tea Seller Irfan Ali

Lemon Tea Seller Irfan Ali: لیمن ٹی بیچ کر اپنے اہل خانہ کی کفالت کرنے والے عرفان علی کی کہانی

author img

By

Published : Mar 21, 2022, 7:23 PM IST

ممبئی کے شیواجی پارک اور متعدد علاقوں میں اپنی سائیکل پر لیمن ٹی فروخت Selling Lemon Tea On a bicycle کرنے والے عرفان علی کے کاندھے پر اپنے اہل خانہ کی ذمہ داری ہے۔ عرفان ممبئی کے دھاراوی علاقے میں اپنے اہل خانہ کے ساتھ رہتے ہیں۔ ان کے چار بھائی اور تین بہنیں ہیں۔ والد مستری کا کام کرتے ہیں۔ لیکِن اہل خانہ کی غربت کو دیکھتے ہوئے عرفان نے لیمن ٹی فروخت کرنے کا منصوبہ بنایا۔

Lemon Tea Seller Irfan Ali: لیمن ٹی بیچ کر اپنے اہل خانہ کی کفالت کرنے والے عرفان علی کی کہانی

گزشتہ چھ ماہ سے عرفان سائیکل پر لیمن ٹی فروخت کر رہے ہیں۔ عرفان اس کے ذریعے ایک دن میں تین سو سے چار سو روپیہ کما لیتے ہیں۔ عرفان کا خواب ہے کہ وہ اسی چائے کی چلتی پھرتی دوکان سے نہ صرف اپنے اہل خانہ کی کفالت کریں گے بلکہ اپنی بہنوں کی شادی بھی کریں گے۔ یہی سبب ہے کہ لیمن ٹی بیچنے کے اس پروفیشنل طریقے کے سبب عرفان پر ہر ایک کی نگاہیں جم جاتی ہیں۔ Lemon Tea Seller Irfan Ali

غربت اور افلاس کے سائے میں ممبئی میں نہ جانے کتنے اہل خانہ اپنی زندگی گزارتے ہیں لیکن ان میں سے عرفان جیسے کئی گدڑی کے لال ایسے ہیں، جو کسی کے سامنے ہاتھ پھیلانا گوارا نہیں کرتے، یہی سبب ہے کہ وہ محنت ومشقت کو فوقیت دیتے ہیں۔ Story Of Lemon Tea Seller Irfan Ali

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.