ETV Bharat / state

شیئربازار دو دن بعد سبقت کے ساتھ بند - بی ایس ای کا سینسیکس 232.24 پوائنٹ

مہلک وبا کورونا وائرس کا اثر انسانی زندگی کے تمام شعبوں پر ہورہا ہے، اسی ضمن میں گھریلو شیئر بازار میں دو دنوں سے جاری گراوٹ کا سلسلہ آج ٹوٹ گیا۔

مہلک وبا کورونا وائرس کا اثر انسانی زندگی کے تمام شعبوں پر ہورہا ہے، اسی ضمن میں گھریلو شیئر بازار میں دو دنوں سے جاری گراوٹ کا سلسلہ آج ٹوٹ گیا

author img

By

Published : May 6, 2020, 6:11 PM IST

گھریلو شیئر بازار میں دو دنوں کی مسلسل کی گراوٹ کے بعد بی ایس ای کا سینسیکس 232.24 پوائنٹ یعنی 0.74 فیصد بڑھ کر 31,685.75 پوائنٹ پر اور نیشنل سٹاک ایکسچنج کا نفٹی 65.30 پوائنٹ یعنی 0.71 فیصد کی سبقت کے ساتھ 9,270,90 پوائنٹ پرو بند ہو گیا ہے۔

سبقت کے ساتھ کھلنے کے باوجود شروعاتی نصف گھنٹہ کے کاروبار میں بازار میں گراوٹ رہی، لیکن ایشیائی بازاروں میں تیزی سے گھریلو سطح پر بھی سرمایہ کاری کی سوچ میں بہتری آئی۔

سبقت کے ساتھ کھلنے کے باوجود شروعاتی نصف گھنٹہ کے کاروبار میں بازار میں گراوٹ رہی، لیکن ایشیائی بازاروں میں تیزی سے گھریلو سطح پر بھی سرمایہ کاری کی سوچ میں بہتری آئی

بیرون ملک سے ملے مثبت اشاروں کے درمیان بینکنگ اور مالیاتی شعبہ کے ساتھ ہی ٹیلی کام اور آٹو گروپ کی کمپنیز میں بھی سرمایہ کاروں نے خریداری کی۔

کووڈ۔19کے معاملات گزشتہ دو دنوں کے دوران تیزی سے بڑھنے کی وجہ سے ایف ایم سی جی گروپ پر سب سے زیادہ دباو رہا۔

مہلک وبا کورونا وائرس کا اثر انسانی زندگی کے تمام شعبوں پر ہورہا ہے، اسی ضمن میں گھریلو شیئر بازار میں دو دنوں سے جاری گراوٹ کا سلسلہ آج ٹوٹ گیا
مہلک وبا کورونا وائرس کا اثر انسانی زندگی کے تمام شعبوں پر ہورہا ہے، اسی ضمن میں گھریلو شیئر بازار میں دو دنوں سے جاری گراوٹ کا سلسلہ آج ٹوٹ گیا

سینسیکس کی کمپنیز میں مہیندرا اینڈ مہیندرا اور بجاج فائنانس کے شیئر پانچ فیصد سے زیادہ چڑھے۔ ایچ ڈی ایف سی، بھارتی ایرٹیل، آئی سی آئی سی آئی بینک اور ہیرو موٹوکوپ کے شیئروں میں تین سے چار فیصد تک کی سبقت درج کی گئی۔ آئی ٹی سی کے شیئر تقریباً چھ فیصد تک گرے۔

درمیانی اور چھوٹی کمپنیز میں خریداری کا زور رہا، بی ایس ای کا مڈکیپ 0.78 فیصد چڑھ کر 11,480.58 پوائنٹ پر اور اسمال کیپ 0.49 فیصد کی سبقت کے ساتھ 10,701.31 پوانٹ پر بند ہوا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.