ETV Bharat / state

بھیونڈی: الگ الگ محکموں کے لیے چیئرمین کا انتخاب آج

مہاراشٹر کے صنعتی شہر بھیونڈی میں آج اسٹینڈنگ کمیٹی کے چیئرمین اور دوسرے محکموں کے لیے چیئرمین کا انتخاب ہوگا۔

بھیونڈی میں آج اسٹینڈنگ کمیٹی کے چیئرمین اور دوسرے محکموں کے لیے چیئرمین کا انتخاب ہوگا
بھیونڈی میں آج اسٹینڈنگ کمیٹی کے چیئرمین اور دوسرے محکموں کے لیے چیئرمین کا انتخاب ہوگا
author img

By

Published : Dec 13, 2019, 11:18 AM IST

Updated : Dec 13, 2019, 1:19 PM IST

ریاست مہاراشٹر کے صنعتی شہر بھیونڈی کے میونسپل کارپوریشن میں آج 11 بجے اسٹینڈنگ کمیٹی کے چیئرمین کا انتخاب میونسپل کارپوریشن کے صدر دفتر میں پریسائڈنگ افسر اور تھانے ضلع مجسٹریٹ راجیش نارویکر کی صدارت میں منعقد ہوگا۔
اس انتخاب میں کانگریس کے باغی کارپوریٹرس اور شیوسینا اہم کردار ادا کر سکتے ہیں۔ میونسپل کارپوریشن کے عوامی رابطہ افسر کے مطابق آج ہی کارپوریشن کی دیگر خصوصی کمیٹیوں کے چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین کا بھی انتخاب عمل میں آئے گا۔

بھیونڈی میں الگ الگ محکموں کے لیے چیئرمین کا انتخاب آج

واضح ہوکہ اسٹینڈنگ کمیٹی کا انتخاب پانچ اکتوبر کومنعقد ہونے والا تھا۔ جس کے لیے کانگریس کے گروپ لیڈر محمد حلیم انصاری، عمران ولی محمد خان اور بی جے پی سُمیت پاٹل نے اسٹینڈنگ کمیٹی کے چیئرمین کے لیے پرچہ نامزدگی داخل کیا تھا لیکن اسمبلی انتخابات کے مثالی ضابطہ اخلاق کے سبب انتخابات ملتوی کر دیا گیا تھا۔کارپوریشن کے سکریٹری انل پردھان کے مطابق آج ہونے والا اسٹینڈنگ کمیٹی کے چیئرمین کا انتخاب اسی نامزدگی کے عمل کے تحت ہوگا۔

میونسپل کارپوریشن میں کانگریس کے گروپ لیڈر محمد حلیم انصاری نے کانگریس کی جانب سے وہپ جاری کرتے ہوئے اسٹینڈنگ کمیٹی میں کانگریسی اراکین کو ہدایت دی ہے کہ وہ پارٹی کے اُمیدوار حلیم انصاری کے حق میں ووٹ کریں۔ کانگریس کے اسٹینڈنگ کمیٹی کے تمام آٹھوں ممبران کے نام ذاتی وہپ جاری کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ پارٹی کے منتخب کردہ امیدوار کے بجائے کسی دوسرے امیدوار کے حق میں ووٹ ڈالنے اور غیر جانبدار رہنے والے ممبران کے خلاف تادیبی کاروائی کی جائے گی۔

معلوم ہو کہ 16 رکنی اسٹینڈنگ کمیٹی میں کانگریس کے آٹھ، بی جے پی کے چار، کونارک وکاس اگھاڑی کے دو اور شیوسینا کے دو رکن ہیں۔ اسٹینڈنگ کمیٹی میں کانگریس کے آٹھ میں سے تین اراکین کا نام باغی کارپوریٹروں کی فہرست میں شامل ہے۔

بھیونڈی: سماج وادی پارٹی کے دو کارپوریٹر پارٹی سے معطل

Intro:بھیونڈی:اسٹینڈنگ کمیٹی چیئرمین اور دوسرے محکموں کے چیئرمین کا انتخاب

         مہاراشٹر کے صنعتی شہر بھیونڈی میونسپل میونسپل کارپوریشن میں جمعہ کو صبح 11 بجے اسٹینڈنگ کمیٹی کے چیئرمین کاانتخاب میونسپل کارپوریشن کے صدر دفتر میں پریسائڈنگ افسر اور تھانے ضلع مجسٹریٹ راجیش نارویکر کی صدارت میں منعقد ہوگا۔
اس انتخاب میں کانگریس کے باغی کارپوریٹرس اور شیوسینااہم کردار ادا کرسکتے ہیں۔میونسپل کارپوریشن کے عوامی رابطہ افسر کے مطابق آج ہی کارپوریشن کی دیگر خصوصی کمیٹیوں کے چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین کا بھی انتخاب عمل میں آئے گا۔
         واضح ہوکہ اسٹینڈنگ کمیٹی کا انتخاب پانچ اکتوبر کومنعقد ہونے والا تھا۔ جس کے لئے کانگریس کے گروپ لیڈر محمدحلیم انصاری،عمران ولی محمدخان اوربی جے پی سُمیت پاٹل نے اسٹینڈنگ کمیٹی کے چیئرمین کیلئے پرچہ نامزدگی داخل کیا تھا۔ لیکن اسمبلی انتخابات کے مثالی ضابطہ اخلاق کے سبب انتخابات ملتوی کردیا تھا۔کارپوریشن کے سکریٹری انل پردھان کے مطابق 13 دسمبر کو ہونے والااسٹینڈنگ کمیٹی کے چیئرمین کا انتخاب اسی نامزدگی کے عمل کے تحت ہوگا۔
         میونسپل کارپوریشن میں کانگریس کے گروپ لیڈر محمدحلیم انصاری نے کانگریس کی جانب سے وہپ جاری کرتے ہوئے اسٹینڈنگ کمیٹی میں کانگریسی اراکین کو ہدایت دی ہے کہ وہ پارٹی کے اُمیدوار حلیم انصاری کے حق میں ووٹ کریں۔کانگریس کے اسٹینڈنگ کمیٹی کے تمام آٹھوں ممبران کے نام ذاتی وہپ جاری کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ پارٹی کے منتخب کردہ امیدوار کے بجائے کسی دوسرے امیدوار کے حق میں ووٹ ڈالنے اور غیر جانبدار رہنے والے ممبران کے خلاف تادیبی کارروائی کی جائے گی۔معلوم ہو کہ 16 رکنی اسٹینڈنگ کمیٹی میں کانگریس کے 8 بی جے پی کے 4 کونارک وکاس اگھاڑی کے دو اور شیوسینا کے دو رکن ہیں۔ اسٹینڈنگ کمیٹی میں کانگریس کے آٹھ میں سے تین اراکین کا نام باغی کارپوریٹروں کی فہرست میں شامل ہے۔

ان ویڈیو عمران خان ڈپٹی میئر کانگریس باغی

تصویر پہلی سمیت پاٹل بی جے پی
دوسری تصویر حلیم انصاری گروپ لیڈر کانگریسBody:mh_tha_03_bhiwandi standing committee election_vis1_vis2_pic2_7204750Conclusion:mh_tha_03_bhiwandi standing committee election_vis1_vis2_pic2_7204750
Last Updated : Dec 13, 2019, 1:19 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.