ساوتھ سنٹرل ریلوے کے پریس ریلیز میں کہا گیا ہے کہ جو ٹرینیں منسوخ کی گئی ہیں، ان میں جمعہ کو روانہ ہونے والی ٹرین نمبر 18520 لوک مانیہ تلک ٹرمنس۔وشاکھاپٹنم ایکسپریس،ٹرین نمبر17617 چھترپتی شیواجی مہاراج ٹرمنس۔ایچ ایس ناندیڑتاپون ایکسپریس اور ٹرین نمبر17057 چھترپتی شیواجی ٹرمنس۔سکندرآباد دیواگری ایکسپریس ٹرین شامل ہیں۔ایک اور ٹرین جو کل روانہ ہونے والی تھی، کو بھی منسوخ کردیاگیا۔یہ ٹرین 16339 چھترپتی شیواجی مہاراج ٹرمنس۔ناگرکولی ایکسپریس ٹرین ہے۔
ساوتھ سنٹرل ریلوے کی چار ایکسپریس ٹرینیں منسوخ - services suspendedساوتھ سنٹرل ریلوے
ساوتھ سنٹرل ریلوے نے اعلان کیا ہے کہ ممبئی ڈیویثرن کے ایس ای گھاٹ سکشن میں ٹرین کے پٹریوں پر سے اتر جانے اور شدید بارش کے سبب چار ایکسپریس ٹرینوں کو منسوخ کردیاگیا ہے۔
ساوتھ سنٹرل ریلوے کے پریس ریلیز میں کہا گیا ہے کہ جو ٹرینیں منسوخ کی گئی ہیں، ان میں جمعہ کو روانہ ہونے والی ٹرین نمبر 18520 لوک مانیہ تلک ٹرمنس۔وشاکھاپٹنم ایکسپریس،ٹرین نمبر17617 چھترپتی شیواجی مہاراج ٹرمنس۔ایچ ایس ناندیڑتاپون ایکسپریس اور ٹرین نمبر17057 چھترپتی شیواجی ٹرمنس۔سکندرآباد دیواگری ایکسپریس ٹرین شامل ہیں۔ایک اور ٹرین جو کل روانہ ہونے والی تھی، کو بھی منسوخ کردیاگیا۔یہ ٹرین 16339 چھترپتی شیواجی مہاراج ٹرمنس۔ناگرکولی ایکسپریس ٹرین ہے۔
barkat 5
Conclusion: