ETV Bharat / state

ممبئی: بیٹے نے ماں سمیت تین لوگوں پر حملہ کیا

زخمیوں کے رشتہ دار مرتضی اقبال بروڑا والا نے کہا کہ یہ معاملہ پراپرٹی سے جڑا ہوا ہے۔ ملزمین متاثرین کے بیٹے اور پوتے پوتی ہیں اور ملزمین متاثرین کی پراپرٹی پر قابض ہونا چاہتے ہیں۔ اس لئے اُن لوگوں نے مار پیٹ کی۔

ممبئی: بیٹے نے ماں سمیت تین لوگوں پر حملہ کیا
ممبئی: بیٹے نے ماں سمیت تین لوگوں پر حملہ کیا
author img

By

Published : Apr 17, 2021, 9:01 PM IST

Updated : Apr 17, 2021, 9:13 PM IST

ریاست مہاراشٹر کے ممبئی سے متصل میرا روڈ علاقے میں ایک بیٹے نے اپنی 84 برس کی ماں کو پیٹ کر زخمی کر دیا۔

اطلاعات کے مطابق کاشی میرا پولیس تھانے علاقے میں ایک 84 برس کی ماں کلثوم ٹنکیوالا سمیت 3 لوگوں کو اُن کے بیٹے اور بہو نے پیٹ کر زخمی حالات میں لوٹس ہسپتال میں داخل کرایا۔

ممبئی: بیٹے نے ماں سمیت تین لوگوں پر جان لیوا حملہ کیا

کاشی میرا پولیس نے اس معاملے میں چار لوگوں کے خلاف ایف آئی آر درج کر کارروائی شروع کر دی ہے۔ اس معاملے پر سینیئر پی آئی کاشی میرا نے کہا ہے کہ معاملے میں زخمیوں کا اعلاج کرایا جا رہا ہے، جلد ہی ملزمین کو گرفتار کر لیا جائےگا۔

وہیں زخمیوں کے رشتہ دار مرتضی اقبال بروڑا والا نے کہا کہ یہ معاملہ پراپرٹی سے جڑا ہوا ہے۔ ملزمین متاثرین کے بیٹے اور پوتے پوتی ہیں۔ اور ملزمین متاثرین کی پراپرٹی پر قابض ہونا چاہتے ہیں۔ اسلئے اُن لوگوں نے مار پیٹ کی۔

Last Updated : Apr 17, 2021, 9:13 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.