ETV Bharat / state

Haj House In Mumbai حج ہاؤس کی مرمت اور تزئین کاری میں لاکھوں کا گھپلہ، سی بی آئی تحقیقات کا مطالبہ - سی بی آئی تحقیقات کا مطالبہ

حج ہاؤس کی مرمت اور تزئین کاری میں لاکھوں کا گھپلہ،قوانین واصول ضوابط کا بالائے طاق رکھنے کا الزام ،سی بی آئی تحقیقات کا مطالبہ

حج ہاؤس کی مرمت اور تزئین کاری میں لاکھوں کا گھپلہ،سی بی آئی تحقیقات کا مطالبہ

author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Oct 9, 2023, 6:55 PM IST

حج ہاؤس کی مرمت اور تزئین کاری میں لاکھوں کا گھپلہ،سی بی آئی تحقیقات کا مطالبہ

ممبئی:ریاست مہاراشٹر کے ممبئی میں واقع چھترپتی شاہو مہاراج مسلم فرنٹ نے کہاکہ آل انڈیا حج کمیٹی کے تحت جنوبی ممبئی میں واقع شاندار حج ہاؤس کی عمارت کی مرمت اور تزئین کاری میں لاکھوں کے گھپلہ کا الزام عائدکیا گیااور اس درمیان تمام قوانین واصول ضوابط کو بالائے طاق رکھ دیا گیا۔

ایک پریس کانفرنس میں سنئیر صحافی اور چھترپتی شاہو مہاراج مسلم فرنٹ کے صدر سعید حمید نے مذکورہ الزامات عائدکرتے ہوئے حکومت سے مطالبہ کیا کہ اس معاملہ میں سی بی آئی تحقیقات کروائی جائے اور اس کے لیے اس وقت کے سابق سی ای او مقصود خان کو ذمہ دار قرار دیاہےجوکہ سی ای او سے قبل ممبئی یونیورسٹی میں رجسٹرار تھے۔

انہوں نے کہاکہ انہیں آل انڈیا حج کمیٹی کا سی ای او مقرر کیا گیا تھا۔اس موقع پر فرنٹ کے جنرل سیکریٹری عقیل احمدنے بھی خطاب کیا۔پریس کانفرنس حج پلگرمس سوشل گروپس کے روح رواں ایڈوکیٹ قاضی مہتاب حسینی نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اس ضمن میں 2017 اور 2021 کے درمیاں دیڑھ سو کروڑ کاگھپلہ ہوا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:Maharashtra Education Minister بھیونڈی کارپوریشن کے خستہ حال میونسپل اسکولوں کی مرمت کے لیے وزیر تعلیم سے اہم ملاقات

تنظیم کا یہ بھی مطالبہ ہے کہ تمام مرمت میں سی بی آئی انکوائری کا حکم دیا جائے،دراصل 2017 کے بعد حج ہاؤس میں تعمیر نو اور تزئین و آرائش کے کام میں اصول وضوابط کو بالائے طاق رکھ دیا گیا اور من مانی کرتے ہوئے ٹینڈر جاری کیے گئے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.