ETV Bharat / state

Social Activist Cremates Unclaimed Body لاوارث لاشوں کا وارث ممبئی کے کریم باوا

ممبئی کے چمبور علاقے کے رہنے والے کریم باوا دس برس قبل اپنی والدہ کا اعلاج کرانے کے لیے ممبئی کے سائن ہسپتال گئے۔ وہاں جانے کے بعد پتا چلا کہ ایک لاوارث لاش ہسپتال کے مرچروری میں رکھی ہوئی ہے یہ لاش ایک مسلم کی تھی جسکی اتدفیں کرنے والا کوئی نہیں تھا۔

لاوارث لاشوں کا وارث ممبئ کے کریم باوا
لاوارث لاشوں کا وارث ممبئ کے کریم باوا
author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Sep 11, 2023, 6:52 PM IST

لاوارث لاشوں کا وارث ممبئی کے کریم باوا

ممبئی: گزشتہ دس برسوں میں نہ جانے کتنی لاوارث لاشوں کی یہ تدفین کرچکے ہیں۔ زمین تو زمین ممبئی کے سمندر میں بھی اگر کوئی لاوارث لاش پولیس کو ملتی ہے تو آخری رسومات کی ادائیگی کے لئے انہیں اطلاع کرتے ہیں۔ ان کے تعاون کے بعد اس لاوارث لاش کی آخری رسومات ادا کو جاتی ہے۔ کریم باوا سوشل سائٹس پر لوگوں سے اکثر اس بات کی اپیل کرتے نظر آتے ہیں کہ اس طرح کی لاوارث لاشوں کے بارے میں اُنہیں اطلاع کریں اور لوگ بھی اس طرح کے کار خیر میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیں۔

ممبئی کے چمبور علاقے کے رہنے والے کریم باوا دس برس قبل اپنی والدہ کا اعلاج کرانے کے لیے ممبئی کے سائن ہسپتال گئے۔ وہاں جانے کے بعد پتا چلا کہ ایک لاوارث لاش ہسپتال کے مرچروری میں رکھی ہوئی ہے یہ لاش ایک مسلم کی تھی جسکی اتدفیں کرنے والا کوئی نہیں تھا۔

یہ بھی پڑھیں:Maharashtra Waqf Board وقف کی املاک پر غیر قانونی قبضے جلد ہی ہٹائے جائیں گے، ڈاکٹر وجاہت مرزا

کریم باوا نے اس کی ذمےداری قبول کی اور اس آخری رسومات کی ادائیگی کے بعد ان کی ذمےداری کا دائرہ بڑھ گیا ۔ اُس کے باد سے کریم باوا بی ایم سی کے سارے ہسپتال،سرکاری ہسپتال۔ممبئی کے تمام پولیس تھانے،سمندر اور ریلوے۔روڈ ایکسیڈنٹ ۔مندر،مسجد،چرچ،گرودوارہ ہر جگہ لاوارث لاشوں کی آخری رسو۔مات کی ادائیگی کے لیے پیش پیش رہتے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.