ETV Bharat / state

socail organistation appeal گجرات میں گیارہ مجرموں کی رہائی کے خلاف اورنگ آباد میں دھرنا - social organization appeal to revoke release order of rape accused

اورنگ آباد میں بلقیس بانو جنسی زیادتی اور قتل کیس کے گیارہ مجرموں کی رہائی کے خلاف جن جاگرن سمیتی مہاراشٹراورلکشمی بائی مہیلا شکتی سمیتی کی جانب سے ڈیویزنل کمشنر کے ذریعے ایک مطالباتی مکتوب سپریم کورٹ کے رجسٹرار کو روانہ کیا گیا ہے جس میں بلقیس بانو اجتماعی آبروریزی اور قتل کیس کے مجرموں کی رہائی کے فیصلے کو فوری منسوخ کیا جائے۔ social organization appeal to revoke release order of rape accused

16141794_auranga
16141794_auranga
author img

By

Published : Aug 19, 2022, 1:31 PM IST

اورنگ آباد: گجرات کے 2002کے فسادات میں بلقیس بانو جنسی زیادتی اور قتل كے معاملے کے گیارہ مجرموں کی رہائی کے خلاف عوامی ردعمل سامنے آنے لگاہے۔اورنگ آباد کی جن جاگرن سمیتی مہاراشٹر اور لکشمی بائی مہیلا شکتی سمیتی کی جانب سے ڈیویزنل کمشنر کے توسط سے سپریم کورٹ کے رجسٹرار کو مکتوب ارسال کیا گیا ہے، اس مکتوب میں گجرات حکومت کے فیصلے کو منسوخ کرنے اور مجرموں کو سلاخوں کے پیچھے دھکلنے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ social-organization-appeal-to-rethink-on-bilqis-bano-case

16141794_maha

یہ بھی پڑھیں:Brand Ambassador of Anjuman Islam Orphanage مفتی انس اور ثنا خان انجمن اسلام یتیم خانہ کے برانڈ ایمبیسیڈر

وفد میں شامل اورنگ آباد کے سابق کارپوریٹرس اور سماجی كاركنان شامل تھے، نمائندہ وفد نے گجرات حکومت کے فیصلے سخت ردعمل كااظہاركیا ہے۔ سماجی تنظیموں کا کہنا ہے کہ اگر سپریم کورٹ سے بلقیس بانو کیس کے مجرموں کی رہائی کے فیصلے کو فوری منسوخ كرنے كا مطالبہ كیا۔قانون كے فیصلے سے عوام بالخصوص خواتین میں مایوسی پائی جارہی ہے۔

aurangabad activists protest against gujarat government order on bilquis

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.