ETV Bharat / state

ممبئی : دیر رات تک چلنے والا ڈانس بارسے نوجوان کا قتل - ڈانس بار میں ایک شخص کو قتل کر دیا گیا۔

ممبئی کے الہاس نگر میں دیر رات تک چلنے والے ڈانس بار کے سبب ایک شخص کے قتل نے شہر میں پولیس کے حفاظتی انتظامات اور کارکردگی پر سوالیہ نشان لگا دیا ہے۔

man murdered in Mumbai
man murdered in Mumbai
author img

By

Published : Jan 23, 2020, 12:07 PM IST

Updated : Feb 18, 2020, 2:31 AM IST

ریاست مہاراشٹر کے دارالحکومت ممبئی سے متصل تجارتی شہر الہاس نگر میں دیر رات تک چلنے والے ڈانس بار میں ایک شخص کو قتل کر دیا گیا۔

پولیس ذرائع کے مطابق 'گزشتہ شب تقریباً ڈھائی بجے الہاس نگر کے متنازع ڈانس بار دھرو میں کچھ لوگوں کے درمیان کسی بات کو لیکر ہونے والے تنازع پر شرابیوں کے ایک گروپ نے شہر کے امن سنیما کے نزدیک دیپک بھوئر نامی شخص پر جان لیوا حملہ کردیا'۔

قتل واردات سی سی ٹی وی کیمرے میں بھی قید ہوگئی ہے۔ پولیس سی سی ٹی وی فوٹیج کی بنیاد پر قاتلوں کو تلاش کررہی ہے۔

اس حملے میں شدید طور سے زخمی دیپک کو مقامی افراد نے ہسپتال میں داخل کرایا جہاں اسکی موت ہوگئی وہیں اس حادثے کے بعد پورے علاقے میں زبردست سراسیمگی پھیل گئی ہے۔

مزید پڑھیے:-
سبھاش چندر بوس ایک انقلابی رہنما تھے
سی اے اے کےخلاف کانگریس بھی تحریک چلائے گی
مدھیہ پردیش : اسکولوں میں اب پریئمبل پڑھایا جائے گا

Intro:
ممبئی : دیر رات تک چلنے والے ڈانس بار کے سبب قتل
Body:ممبئی : دیر رات تک چلنے والے ڈانس بار کے سبب قتل

مہاراشٹر کے دارالحکومت ممبئی سے متصل تجارتی شہر الہاس نگر میں دیر رات تک چلنے والے ڈانس بار کے سب ایک شخص کے قتل نے شہر میں پولیس کے حفاظتی انتظامات اور کارکردگی پر سوالیہ نشان لگا دیا ہے. فلحال پولیس اس قتل کے معاملے کی باریک بینی سے تفتیش کررہی ہے.
پولیس ذرائع کے مطابق گزشتہ شب تقریباً ڈھائی بجے الہاس نگر کے متنازع ڈانس بار دھرو میں کچھ لوگوں کے درمیان کسی بات کو لیکر ہونے والے تنازع پر شرابیوں کے ایک گروہ نے شہر کے امن سنیما کے نزدیک دیپک بھوئر رہائشی کیمپ نمبر 4 نامی شخص پر جان لیوا حملہ کردیا اس واردات میں شدید طور سے زخمی دیپک کو مقامی افراد نے ہسپتال میں داخل کرایا جہاں اسکی موت ہوگئی اس واردات کے بعد پورے علاقے میں زبردست سراسیمگی پھیل گئی قتل واردات سی سی ٹی وی کیمرے میں قید ہوگئی ہے. پولیس سی سی ٹی وی فوٹیج کی بنیاد پر قاتلوں کو تلاش کررہی ہے.

سوشیل جاولے ( سینئر پولیس انسپکٹر الہاس نگر)

جتیندر بھوئر ( مقتول کے چچا)

ممبئی سے دانش اعظمی کی رپورٹ

Conclusion:
ممبئی : دیر رات تک چلنے والے ڈانس بار کے سبب قتل
Last Updated : Feb 18, 2020, 2:31 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.