ETV Bharat / state

Trimbakeshwar Temple Case ناسک ترمبکیشور مندر معاملے میں ایس آئی ٹی ایک ماہ میں رپورٹ پیش کرے گی: فڈنویس - SIT to submit report in Trimbakeshwar temple case

کچھ ماہ قبل ناسک ترمبکیشور مندر کے باہر مسلم نوجوانوں کے ایک گروپ کے ذریعے دھوپ آرتی کا معاملہ سامنے آنے کے بعد اس معاملے میں جم کر سیاست کھیلی گئی ہے۔ اس معاملے کی سنجیدگی کو دیکھتے وزیر داخلہ دیویندر فڈنویس نے ایس آئی ٹی کی تشکیل کی تھی۔ اسمبلی میں فڈنویس نے کہا کہ ایس آئی ٹی ایک ماہ میں اپنی رپورٹ پیش کرے گی۔

ناسک ترمبکیشور مندر معاملے میں ایس آئی ٹی ایک ماہ میں رپورٹ پیش کرے گی: فڈنویس

author img

By

Published : Jul 25, 2023, 4:35 PM IST

ناسک ترمبکیشور مندر معاملے میں ایس آئی ٹی ایک ماہ میں رپورٹ پیش کرے گی: فڈنویس

ممبئی: مہاراشٹر اسمبلی میں آج اس بارے میں این سی پی رکن اسمبلی شریکانت شندے نے اسمبلی میں یہ بتایا کہ اس مندر کے قریب میں ہی ایک درگاہ ہے جس کا ہر برس عرس منعقد کیا جاتا ہے۔ زائرین جب یہاں سے ترمبکیشور ینیئیس مندر کے پاس سے گزرتے ہیں تو مندر کے پاس دھوپ دکھاتے ہیں یہ روایت قدیم روایت ہے اور اسی روایت کو زندہ رکھنے کے لیے زائرین نے دھوپ دکھائی تھی جب کہ درگاہ کے زائرین میں سے کسی نے بھی مندر میں جبریہ داخل ہونے کی نہ تو کوشش کی اور نہ ہی وہ داخل ہوئے تھے۔ باوجود اس کے اُنہوں نے معافی مانگی لیکن اس کی پشت پناہی میں فرقہ وارانہ فساد برپا کرنے ویسا رنگ دینے کی کوشش کی گئی۔ اس بارے میں جو ایس آئی ٹی کی تشکیل کی گئی اس سے آپ کو کیا جانکاری ملی۔
یہ بھی پڑھیں:
Trimbakeshwar Temple Case ترمبکیشور مندر معاملے میں ایس آئی ٹی جانچ کا حکم

شندے کے اس سوال کے بعد وزیر داخلہ دیویندر فڈنویس نے کہا کہ ابھی اہم سوال ہے کہ کیا اس طرح کی کوئی روایت ہے۔ کئی لوگوں نے کہا کہ ایسی روایت ہے کئی لوگوں نے کہا نہیں ہے۔ سن 2022 میں یہی لوگ دروازے سے اندر داخل ہوئے اور سیلفی کھینچی ہمارے پاس سی سی ٹی وی ہے۔ اُنہوں نے کہا کہ مندر انتظامیہ نے کہا کہ ایسی کوئی روایت نہیں۔ اس طرح سے ہماری مذہبی جذبات کو مجروح کیا جا رہا ہے۔ ہم نے شکایت ملنے پر اُسے سنجیدگی سے لیا۔ دونوں فریقین کو آپس میں بٹھا کر بات چیت کی۔ اُنہوں میں معافی مانگی ہے۔ جن کے خلاف معاملہ درج کیا ہے، اُن سے پوچھ تاچھ جاری ہے۔ ہمارا ایسا ماننا ہے کہ روایت کے نام پر تماشا نہیں ہونا چاہیے۔ وہاں تماشا ہوتے دکھائی دے رہا ہے۔ ابھی وہاں ماحول پرامن ہے۔ فڈنویس نے کہا کہ ایک ماہ میں ایس آئی ٹی اپنی رپورٹ پیش کرے گی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.