ETV Bharat / state

SIO Parys For Palestine فلسطین کے لیے ایس ائی او کی جانب سے اجتماعی دعا 28 اکتوبر کو

author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Oct 25, 2023, 8:05 PM IST

فلسطین کے موجودہ حالات کو لے کر اسٹوڈنٹ اسلامک ارگنائزیشن ایس ائی او کی جانب سے 28 اکتوبر بروز سنیچر بعد نماز ظہر اورنگ اباد کے عام خاص میدان میں فلسطین کے لیے اجتماعی دعا کا انعقاد کیا جائے گا

فلسطین کے لیے ایس ائی او کی جانب سے اجتماعی دعا 28 اکتوبر کو

اورنگ آباد:اسٹوڈنٹ اسلامک آرگنائزیشن (ایس ائی او) کی جانب سے 28 اکتوبر کو شہر کے عام خاص میدان میں فلسطین کے لیے اجتماعی دعاؤں کا اہتمام کیا جائے گا۔اس اجتماعی دعا کے لیے ایس ائی او کی جانب سے جنگی پیمانے پر تیاریاں کی جا رہی ہے۔

عیسائیوں کے اورنگ آباد شہر صدر سید تنویر نے کہا ہے کہ 28 اکتوبر بروز سنیچر بعد نماز ظہر شہر کے عام خاص میدان میں فلسطین اور مسجد اقصی سے کیا مسلمانوں کی تاریخ ہے اس پر روشنی ڈالی جائیں گی۔ساتھ ہی ملک کے موجودہ حالات میں کس طرح سے زندگی گزارنا چاہیے اس پر بھی روشنی ڈالی جائیں گی۔

اس پروگرام کے آخری میں فلسطین اور عالم اسلام کے لیے خصوصی دعا کا اہتمام کیا گیا ہے کیونکہ اسرائیل نے فلسطین زمینوں پر قبضہ کیا ہے اسے حق کو دوبارہ لینے کے لیے بھی دعائیں کی جائیں گی۔28 تاریخ کو ہونے والے اس اجتماعی دعا کے پروگرام میں کئی ساری ملی سماجی اور سیاسی تنظیموں کی جانب سے بھی تائید حاصل ہو رہی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:Israel Palestine War صدر جمہوریہ ہند کو ایڈیشنل کلکٹر کی معرفت انسانیت بچاؤ سنگھرش سمیتی و این سی پی کا میمورنڈم

ذمہ داروں کا کہنا ہے کہ اس پروگرام کے لیے جنگی پیمانے پر تیاریاں کی جا رہی ہے باضابطہ شہر کے کئی سارے علاقوں میں کارنر میٹنگز کا سلسلہ جاری ہے ہر چور ہے نکڑ پر اس اجتماعی دعا کے لیے دعوتیں دی جا رہی ہے۔

اس اجتماعی دعا کے لیے ایس ائی او کی جانب سے پلے کارڈ بھی بنائے جا رہے ہیں ساتھ ہی ائمہ حضرات کو چٹھے ابھی دی جا رہی ہے جو جمعہ کی نماز میں ایس ائی او کے پروگرام کا اعلان کریں گے

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.