ETV Bharat / state

Silent Morcha In Aurangabad: اورنگ آباد میں خاموش جلوس نکالا گیا

اورنگ آباد میں ہندو مہا سبھا کی جانب سے ایک خاموش جلوس نکالا گیا، اس دوران امراوتی اور ادے پور قتل کی مذمت کی گئی، اس مورچے میں کثیر تعداد میں ہندو مہا سبھا کے کارکنان نے شرکت کی۔ Silent Morcha By Hindu Maha Sabha In Aurangabad

اورنگ آباد میں خاموش مورچہ نکالا گیا
اورنگ آباد میں خاموش مورچہ نکالا گیا
author img

By

Published : Jul 29, 2022, 8:12 AM IST

اورنگ آباد: ریاست مہاراشٹر کے اورنگ آباد شہر میں ہندو مہا سبھا کی جانب سے ایک خاموش مورچہ پیٹھن گیٹ تا اورنگ پورہ تک نکالا گیا، وہیں اورنگ پورہ میں یہ مورچہ جلسے میں تبدیل ہوگیا جہاں مذہبی رہنماؤں نے عوام سے خطاب کیا ۔

اورنگ آباد میں خاموش مورچہ نکالا گیا

اس مورچے میں ذات پات سے اوپر اٹھ کر اکثریتی برادری لوگوں نے کثیر تعداد میں شرکت کی، جس کی قیادت بی جے پی رہنما سنجئے کینیکر نے کی، مورچے میں خواتین نے بھی بڑھ چڑھ کر حصہ لیا، اس مورچے کے ذریعے یہ پیغام دینے کی کوشش کی گئی کہ قانون کو اپنے ہاتھ میں لینے کی کسی کو اجازت نہیں دی جائے گی ۔ ملک دستور ہند کے تحت چلے گا اور شرپسندوں کو اس ملک میں برداشت نہیں کیا جائے گا، اس موقع پر ادے پور اور امراوتی میں ہوئے قتل کے واقعات کی مذمت بھی کی گئی ۔

یہ بھی پڑھیں: Aurangabad Name Changed:گوگل میپ پر اورنگ آباد شہر کا نام تبدیل

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.