ETV Bharat / state

شیوسینا کے اراکین اسمبلی کی 22 نومبر کو میٹنگ - حکومت سازی کا اعلان کردیا جائے گا

شیوسینا کے رکن اسمبلی عبدالستار نے کہا کہ 22 نومبر کو شیوسینا کے تمام اراکین اسمبلی کی ایک میٹنگ طلب کی گئی ہے، یہ آخری میٹنگ ہوگی۔

شیوسینا کے اراکین اسمبلی کی 22 نومبر کو میٹنگ
author img

By

Published : Nov 20, 2019, 2:57 PM IST

رکن اسمبلی عبدالستار نے کہا کہ ہمیں پانچ دنوں کے لیے اپنے شناختی کارڈ اور کپڑے ساتھ لانے کے لیے کہا گیا ہے، مجھے لگتا ہے کہ ہمیں ایک جگہ پر 2 سے تین دنوں تک رہنا پڑے گا۔

شیوسینا کے اراکین اسمبلی کی 22 نومبر کو میٹنگ

انہوں نے کہا کہ یہ آخری میٹنگ ہوں گی اس کہ بعد حکومت سازی کا اعلان کردیا جائے گا۔ اور مہاراشٹر کے نئے وزیر اعلی ادھو ٹھاکرے ہی ہوں گے۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.