ETV Bharat / state

'شیوسینا کا ہی وزیر اعلی ہوگا' - شیوسینا کی توہین کی گئی ہے

این سی پی کے رکن اسمبلی نواب ملک نے کہا کہ مہاراشٹر میں شیوسینا کا ہی وزیر اعلی ہوگا۔

'شیوسینا کا ہی وزیر اعلی ہوگا'
author img

By

Published : Nov 15, 2019, 11:45 AM IST

نشنلسٹ کانگریس پارٹی کے سینیئر رہنما و رکن اسمبلی نواب ملک نے کہا کہ مہاراشٹر کا وزیر اعلی شیوسینا کا ہی ہوگا۔

انہوں نے کہا کہ بار بار سوال پوچھا جارہا ہے کہ شیوسینا کا وزیراعلی ہوگا؟ وزیر اعلی کے عہدے کے لیے ہی شیوسینا اور بی جے پی میں تنازع ہوا، تو ظاہر ہے کہ وزیر اعلی شیوسینا کا ہی ہوگا۔

انہوں نے مزید کہا کہ شیوسینا کی توہین کی گئی ہے ان کا سوابھیمان بنائے رکھنا ہماری ذمہ داری بنتی ہے۔

واضح رہے کہ مہاراشٹر میں بی جے پی شیوسینا کے درمیان 50-50 فارمولے کو لے کر رشہ کشی جاری تھی اسی درمیان شیوسینا نے بی جے پی سے اپنا 30 سالہ اتحاد ختم کردیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.