ETV Bharat / state

Uddhav Thackeray Address to Shiv Sena Workers: شیوسینا مہاراشٹرا کی ترقی کے لیے پُرعزم - Uddhav Thackeray address to Shiv Sena

مہاراشٹر کے وزیراعلیٰ ادھو ٹھاکرے نے آج شیوسینا کے کارکنان کو ہدایت دیتے ہوئے کہا کہ وہ بلدیاتی انتخابات کی تفصیلات کا انتظار کیے بغیر انتخاباتی تیاریاں شروع کردیں۔ Uddhav Thackeray address to Shiv Sena workers

شیوسینا مہاراشٹرا کی ترقی کے لیے پرعزم
شیوسینا مہاراشٹرا کی ترقی کے لیے پرعزم
author img

By

Published : May 17, 2022, 7:40 PM IST

ممبئی: وزیر اعلیٰ ادھو ٹھاکرے نے باندرہ کے کرلا کمپلیکس میں شیوسینکوں سے خطاب کرتے ہوئے آج کہا کہ شیوسینا مہاراشٹرا کی ترقی کے لیے پرعزم ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ مہنگائی کا دباؤ عام آدمی کو مار رہا ہے۔ ایسے حالات میں بھی ہم ریاست میں صنعت اور سرمایہ کاری کے ذریعے نوجوانوں کو روزگار فراہم کر رہے ہیں۔ یہ ہمارا ہندوتوا ہے جو دل میں رام اور ہاتھ میں کام دیتا ہے۔ Uddhav Thackeray address to Shiv Sena workers

انہوں نے لوگوں میں اعتماد پیدا کرنے کا مشورہ دیتے ہوئے کہا کہ شیوسینا جو بھی کرے گی وہ ان کے مفاد میں ہوگا۔ مہاوکاس اگھاڑی حکومت نے ریاست میں سب سے بڑی تعداد میں کسانوں کا قرضہ معاف کیا ہے۔ اس کے علاوہ حکومت ان کسانوں کو 50 ہزار روپے کی سبسڈی فراہم کرنے کا بھی منصوبہ رکھتی ہے جو ایمانداری سے اپنے قرض کی ادائیگی کرتے ہیں۔ Uddhav Thackeray address to Shiv Sena workers

مزید پڑھیں:

وزیر اعلیٰ ادھو ٹھاکرے نے پارٹی کے کارکنان کو کہا کہ 'حکومت کی جانب سے کیے گئے ترقیاتی کاموں کو عوام تک پہنچائیں۔ یہ ہماری ذمہ داری ہے، لوگوں کو حکومت کی جانب سے چلائی جارہی اسکیموں کے بارے میں آگاہ کریں جو ان کے لیے شروع کی گئی ہیں، اب شیوسینا کی رابطہ مہم کا دوسرا مرحلہ شروع ہو رہا ہے۔ اس پس منظر میں ادھو ٹھاکرے نے ضلع سربراہوں کے ساتھ میٹنگ کی۔

For All Latest Updates

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.