ETV Bharat / state

شیوسینا کے 26 کارپوریٹرز اور سیکڑوں کارکنان کا پارٹی سے استعفی - شیوسینا کے باغی امیدوار سنجے بڈو

مہاراشٹر کے دارالحکومت ممبئی سے متصل شہر کلیان میں شیوسینا کے 26 کارپوریٹرز اور سیکڑوں کارکنان نے پارٹی صدر اددھو ٹھاکرے کو اپنا استعفی بھیجا ہے۔

مہاراشٹر میں اسمبلی انتخابات
author img

By

Published : Oct 10, 2019, 12:32 PM IST

مہاراشٹر میں اسمبلی انتخابات کا بگل بج چکا ہے اور تمام پارٹیوں نے اس کے لیے اپنی کمر کس لی ہے اور اس کے ساتھہی سیٹوں کی تقسیم کو لے کر سبھی پارٹیاں ایک دوسرے سے جوڑ توڑ کررہی ہیں۔

اس تعلق سے آج کلیان شہر میں پارٹی سے ناراض شیوسینا کے 26 کارپوریٹرز اور 300 پارٹی کارکنان نے آج پارٹی کے صدر اددھو ٹھاکرے کو اپنی استعفی بھیجا ہے۔

واضح رہے کہ شیوسینا کے تمام امیدوار اور کارپوریٹرز ریاست کے اسمبلی انتخابات کے مد نظر امیدواروں اور سیٹوں کی تقسیم کو لے کر خوش نہیں تھے۔

اسی وجہ سے شیوسینا کے باغی امیدوار سنجے بڈولے کی حمایت میں تمام کارپوریٹرز اور کارکنان نے آج پارٹی سے استعفی دے دیا۔

خیال رہے کہ الیکشن کمیشن نے مہاراشٹر میں ایک مرحلے میں ہونے والی اسمبلی انتخابات کی ووٹنگ 21 اکتوبر کو ہونی ہے اور اس کے نتائج 24 اکتوبر کو ظاہر کیے جائیں گے۔

Intro:Body:

Maharashtra: 26 Shiv Sena corporators and around 300 workers of shivsena from kalyan east have sent their resignation to the party chief Uddhav Thackeray citing their 'unhappiness over the distribution of seats' for the upcoming assembly election. All  26 corporators and 300 workers have sent their resignation in support of rebel candidate Sanjay Badole. it is learnt that, all these resignation have been sent to uddhav thakre because corporators and workers were not happy with seat distribution and candidate selection.

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.