بی جے پی کے سینئر رہنما سشیل مودی نے فڑنویس کی قیادت میں مہاراشٹر میں حکومت بننے پر ٹویٹ کر کے کہا کہ بہار کے وزیر اعلی نتیش کمار کی طرح شرد پوار کو بھی پتہ ہے کہ بی جے پی، کانگریس سے زیادہ قابل اعتماد ہے۔
شیوسینا، راشٹریہ جنتا دل (آر جے ڈی) کی طرح ہے۔ شیوسینا یا آر جے ڈی جیسی پارٹیاں، جس میں ایسے لوگوں کی بھرمار ہے جن کے ساتھ مل کر کام کرنا مشکل ہے۔
سشیل مودی نے ایک اور ٹویٹ میں کہا کہ اب شیوسینا کے چانکیہ سنجے راوت کے ٹویٹ کا انتظار ہے۔