ETV Bharat / state

جنسی استحصال پر سوتیلے باپ کا قتل - undefined

عاشق اور معشوقہ نے مل کر پہلے بزرگ موسیقار کو زد وکوب کیا اس کے بعد مچھر مارنے کا بلیک ہٹ منہ میں ڈال کر اسے ہلاک کر دیا۔ لاش کو تین ٹکڑوں میں کر نے کے بعد اسے کھاڑی میں پھینک دیا تھا۔

Crime
جنسی استحصال سے پریشان لڑکی نے کیا موسیقارسوتیلے والد کا قتل
author img

By

Published : Dec 8, 2019, 12:05 PM IST

ممبئی کے ماہم میں سمندر سے سوٹ کیس میں برآمد لاش کے اعضا کا معمہ حل کر کے ایک موسیقار کی قاتلہ 19 سالہ لڑکی اور اس کے معشوق کو گرفتار کر نے کا ممبئی کرائم برانچ نے دعوی کیا ہے۔

ویڈیو : جنسی استحصال سے پریشان لڑکی نے کیا موسیقارسوتیلے والد کا قتل

بتایا جاتا ہے کہ جنسی استحصال سے تنگ آکر لڑکی نے سوتیلے باپ کا قتل کیا تھا۔

لاش کے اعضاء ملنے کے محض پانچ دنوں میں ہی ممبئی کرائم برانچ نے دعوی یہ کیا ہے۔

ممبئی کرائم برانچ کے پاس لاش کے اعضاء کا کوئی سراغ نہیں تھا، صرف لاش کے بیگ سے برآمد شرٹ اور المو ٹیلر کے ٹیگ کے سوا کچھ ایسا سراغ نہیں تھا جس سے لاش کی شناخت ہو سکے کہ یہ جسم کے اعضا کس کے ہیں اس پر کرائم برانچ نے المو ٹیلر سے ہی قتل کی تفتیش شروع کردی اور المو ٹیلر کے ٹیگ سے ہی قتل کا سراغ لگا۔

ممبئی کے ماہم میں سمندر سے سوٹ کیس میں برآمد لاش کے اعضا کا معمہ حل کر کے ایک موسیقار کی قاتلہ 19 سالہ لڑکی اور اس کے معشوق کو گرفتار کر نے کا ممبئی کرائم برانچ نے دعوی کیا ہے۔

ویڈیو : جنسی استحصال سے پریشان لڑکی نے کیا موسیقارسوتیلے والد کا قتل

بتایا جاتا ہے کہ جنسی استحصال سے تنگ آکر لڑکی نے سوتیلے باپ کا قتل کیا تھا۔

لاش کے اعضاء ملنے کے محض پانچ دنوں میں ہی ممبئی کرائم برانچ نے دعوی یہ کیا ہے۔

ممبئی کرائم برانچ کے پاس لاش کے اعضاء کا کوئی سراغ نہیں تھا، صرف لاش کے بیگ سے برآمد شرٹ اور المو ٹیلر کے ٹیگ کے سوا کچھ ایسا سراغ نہیں تھا جس سے لاش کی شناخت ہو سکے کہ یہ جسم کے اعضا کس کے ہیں اس پر کرائم برانچ نے المو ٹیلر سے ہی قتل کی تفتیش شروع کردی اور المو ٹیلر کے ٹیگ سے ہی قتل کا سراغ لگا۔

Intro:جنسی استحصال سے پریشان لڑکی نے ہی موسیقارسوتیلے درندہ والد کا قتل کیا تھا
ماہم میں سوٹ کیس سے برآمد جسمانی اعضا ء کا معمہ حل
,عاشق اور معشوقہ نے مل کر پہلے بزرگ موسیقار کو زدوکوب کیا اس کے بعد مچھر مارنے کا بلیک ہٹ منہ میں ڈال کر اسے ہلاک کر دیا, تین ٹکڑوں میں لاش کو منقسیم کر نے کے بعد اسے کھاڑی میں پھینک دیا تھا,

ممبئی ماہم کے سمندر سے سوٹ کیس سے برآمد لاش کے اعضاء کا معمہ حل کر کے ایک موسیقار کی قاتلہ 19 سالہ لڑکی اور اس کے معشوق کو گرفتار کر نے کا ممبئی کرائم برانچ نے دعوی کیا ہے۔ جسمانی اذیت اور جنسی استحصال سے تنگ آکر لڑکی نے مقتول کا قتل کیا تھا۔

لاش کے اعضا ء ملنے کے محض پانچ دنوں میں ہی ممبئی کرائم برانچ نے دعوی کیا ہے۔ ممبئی کرائم برانچ کے پاس لاش کے اعضاء کا کوئی سراغ نہیں تھا صرف لاش کے بیگ سے برآمد شرٹ اور المو ٹیلر کے ٹیگ کے سوا کچھ ایسا سراغ نہیں تھا جس سے لاش کی شناخت ہو سکے کہ یہ جسم کے اعضا ء کس کے ہیں اس پر کرائم برانچ نے المو ٹیلر سے ہی قتل کی تفتیش شروع کردی اور المو ٹیلر کے ٹیگ سے ہی قتل کا سراغ لگا۔

کرائم برانچ کی تفتیش کا مرکز المو ٹیلر اس وقت محور بن گیا جب کرائم برانچ نے اس شرٹ سے مماثلت رکھنے والے ایک ایوب نامی گاہک سے تفتیش کی لیکن اس کا قتل کا کوئی رول کرائم برانچ کو نظر نہیں آیا جس کے بعد اسے چھوڑ دیا گیا اور پھر کرائم برانچ نے اپنی تفتیش کو جاری رکھا اور معلوم ہوا کہ المو ٹیلر کے پاس سے ہی مقتول ہی شرٹ سلایا تھا المو ٹیلر کی ڈیڑھ سال کی تمام بل اور دستاویزات کو کرائم برانچ نے اپنے قبضے میں لے لیا المو ٹیلر کے مالک افرو زانصاری سے بھی کرائم برانچ نے تفتیش کی جسے بعد میں کلین چٹ دیدی گئی۔


المو ٹیلرکے ٹیگ سے قتل کا معمہ حل اسی دوران کرائم برانچ کے ہاتھ ایک ایسا سراغ لگا اور ٹیگ سے ہی کرائم برانچ اس مقام پر پہنچ گئی جہاں مقتول کا گھر تھا مقتول کے گھر کا پتہ کرائم برانچ کو ٹیلر کی بل بک سے معلوم ہوا بونیٹو ربیرو نامی 59 سالہ سانتا کروز علاقہ میں واکولہ مسجد کے قریب تنہا ایک لڑکی کے ساتھ رہتا تھا لیکن کچھ دنوں سے لڑکی اور بزرگ غائب ہے جس کے بعد کرائم برانچ نے بزرگ کی لاش کی شناخت کر لی اور پھر لڑکی کی تلاش شروع کردی ہے کرائم برانچ نے بتایا کہ جب مزید تفتیش کی گئی تو معلوم ہوا کہ بنیٹو ربیرو نے ایک 19سالہ لڑکی کو گود لیا تھا اور وہ اس کے ساتھ ہی رہتی تھی..

ارادھیاجتندرپاٹل عرف ریا بنیٹوکو زیر حراست لیا اس وقت کرائم برانچ نے جب اس سے دریافت کیا تو اس نے بتایا کہ اس کی گود لی ہوئی لڑکی ریا بنیٹو کینڈا میں گئی ہے لیکن ارادھیا یہ جھوٹ کرائم برانچ کی تفتیش میں ارادھیا کا جھوٹ قائم نہیں رہ سکا اور پھر اس نے اعتراف جرم کر لیا اور بتایا کہ مقتول اس کا جنسی استحصال کیا کرتا تھا اور اس کے عاشق سے شادی کے بھی خلاف تھا اس لئے عاشق اور معشوقہ نے مل کر پہلے بینٹو کے سر پر بامبو سے حملہ کر دیا اور اس کی پٹائی شروع کردی اس کے بعد بھی جب اس کی جلدی موت نہیں ہوئی تو اس کے منہ میں مچھر مارنے کا بلیک ہٹ ڈال دیا جب اس کے موت کی تصدیق ہوگئی تو اس کی لاش کی فوٹو بھی موبائل میں عاشق نے لی اور چار تیز دھار دار چھری سے لاش کے اعضاء کو تین حصوں میں منقسیم کیا اور پھر تین سوٹ کیس میں اعضا ء لے کر رکشہ میں نکل گئے اس کے بعد اس سوٹ کیس کو میٹھی ندی کھاڑی میں ڈال دیا اس میں سے ایک سوٹ کیس بہہ کر ماہم سمندر کے کنارے پہنچ گیا اور اس میں سے مقتول کا ہاتھ پیر اور عضو تناسل اور شرٹ برآمد ہوا تھا اس سے ہی کرائم برانچ نے پانچ دنوں میں معاملہ حل کر لیا۔


فیس بک پروفائل سے مقتول کی تصویر ملی تھی کرائم برانچ کو جب یہ معلوم ہوا کہ بنیٹو ہی ایک ایسا شخص ہے جو آٹھ سے دس دنوں سے گھر سے غائب ہے اور اس کا کوئی سراغ نہیں ہے مقتول فائیو اسٹار ہوٹلوں میں موسیقار تھا اس کے بعد مقتول کے فیس بک کا پروفائل بھی کرائم برانچ نے تلاش لیا جس میں اس کی تصویر بھی مل گئی اب پھر کیا تھا کرائم برانچ اپنی منزل کے قریب تھی اور اسی دوران لڑکی کا راز افشا ہوگیا کہ لڑکی بھی غائب ہے اسی پر کرائم برانچ کو شبہ ہوا ہو نہ ہو یہ قتل لڑکی نے ہی کیا ہے اور پھر جب تفتیش آگے بڑھی تو معلوم ہوا کہ لڑکی نے ہی قتل کی سازش تیار کی تھی اور اپنے نابالغ محبوب کو لے کر اس نے قتل کی واردات کو انجام بھی دیا۔

کرائم برانچ نے بتایا کہ یہ قتل جائیداد کے تناظر میں بھی ہوا تھا کیونکہ لڑکی یہ گھر اپنے نام کروانا چاہتی تھی جبکہ جنسی استحصال سے لڑکی پوری طرح سے غصہ میں تھی اور اس نے صبر کا دامن چھوڑ کر یہ واردات انجام دی ہے۔ مذکورہ معاملہ کو حل کر نے میں ممبئی کرائم برانچ کی یونٹ نے پانچ دنوں تک شب بیداری کی ہے یہ کارروائی جوائنٹ پولیس کمشنر کرائم برانچ سنتوش رستوگی,ڈی سی پی شاہ جی امپ اور سنیئر پولیس انسپکٹر جگدیش ساحل, انسپکٹر یوگیش چوہان اور ان کی ٹیم نے کی ہے۔Body:...Conclusion:..

For All Latest Updates

TAGGED:

Murder case
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.