ETV Bharat / state

مہاراشٹر کا پہلا جنرک ڈپارٹمنٹ گھاٹی ہسپتال میں جاری

author img

By

Published : Oct 3, 2019, 8:37 PM IST

اورنگ آباد کے سرکاری ہسپتال گھاٹی میں یوم بزرگ منایا گیا۔ گھاٹی ہسپتال کے جنرک محکمہ اور ضلع محکمہ صحت کے اشتراک سے اورنگ آباد کے سرکاری ہسپتال گھاٹی میں منایا گیا۔

مہاراشٹر کا پہلا جنرک ڈپارٹمنٹ گھاٹی ہسپتال میں جاری

مراٹھواڑا کا سب سے بڑا سرکاری ہسپتال گھاٹی میں ہے جو اورنگ آباد میں واقع ہے۔ یہاں پر سات اضلاع کے لوگ اپنا علاج کروانے کے لیے آتے ہیں۔ ضعیف لوگوں کے لیے اس ہسپتال میں الگ سے ایک محکمہ جنرک ڈپارٹمنٹ بنایا گیا ہے۔

مہاراشٹر کا پہلا جنرک ڈپارٹمنٹ گھاٹی ہسپتال میں جاری

یوم بزرگ کے موقع پر ضعیف لوگوں کو جن کی عمر ساٹھ برس سے زیادہ ہے۔ اُن کے لیے طبی جانچ ڈیسک بنایا گیا جس میں ان بزرگوں کی صحت کی جانچ کی جائیں گی اور ساتھ ہی سینیئر سٹیزن کو جو بھی مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ انہیں بھی دور کیا جائے گا۔ گورنمنٹ کی جو بھی اسکیم سینیئر سٹیزن کے لیے ہے اس سے بھی انہیں واقف کروایا جائے گا۔

ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے ڈاکٹر شیلجا نے بتایا کہ 'مہاراشٹر کا پہلا جنرک ڈپارٹمنٹ گھاٹی ہسپتال میں شروع کیا گیا ہے جہاں پر ساٹھ برس سے زیادہ عمر کے لوگوں کی کونسلنگ کر اُن کو طبی خدمت انجام دی جاتی ہے۔

سینیئر سٹیزن میں زیادہ تر ہڈیوں کی بیماری، شوگر، دمہ اور دوسری بیماریاں زیادہ پائی جاتی ہیں جس کی وجہ سے وہ کمزور ہونے لگتے ہیں۔ ان ساری بیماریوں سے کس طرح بچا جائے اس کی صلاح اورنگ آباد کے سرکاری ہسپتال کے متعلقہ محکمے میں دی جاتی ہے۔

Intro:اورنگ آباد کے سرکاری ہسپتال گھاٹی میں یوم بزرگ (senior citizen day) منایا گیا گھٹی ہسپتال کے جیرنیٹک محکومہ اور ضلع صحت محکومے کے اشتراک سے اورنگ آباد کے سرکاری اسپتال گھاٹی میں منایا گیا ۔
Body:مراٹھواڑا کا سب سے بڑا سرکاری اسپتال گھاٹی ہے جو اورنگ آباد میں واقع ہے یہاں پر سات اضلاع کے لوگ اپنا علاج کروانے کے لیے آتے ہیں ضعیف لوگوں کے لیے اس ہسپتال میں الگ سے ایک محکمہ جیرنیٹک ڈپارٹمنٹ بنایا گیا ہے یوم بزرگ کے موقع پر ضعیف لوگوں کو جن کی عمر ساٹھ سال سے زیادہ ہے اُنکے لیے طبی جانچ ڈیکس بنایا گیا جس میں ان بزرگوں کی صحت کی جانچ کی جائینگی ہیں اور ساتھ ہی سینئر سٹیزن کو جو بھی مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے انہیں بھی دور کیا جائے گا گورنمنٹ کی جو بھی اسکیم سینئر سٹیزن کے لئے ہے اسے بھی انہیں واقف کروایا جائینگا۔
بائٹ۔
ڈاکٹر منگلا بور کر ۔
گھاٹی ہسپتال اورنگ آباد۔

ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے ڈاکٹر شیلجا نے بتایا کہ مہاراشٹر کا پہلا جیرنیٹک ڈیپارٹمنٹ گھاٹی ہسپتال میں شروع کیا گیا ہے جہاں پر ساٹھ سال سے زیادہ عمر کے لوگوں کی کونسلنگ کر اُنکو طبی خدمت انجام دی جاتی ہے۔سینئر سٹیزن میں زیادہ تر ہڈیوں کی بیماری شوگر ،دما اور دوسری بیماریاں زیادہ پائی جاتی ہے جس کی وجہ سے وہ کمزور ہونے لگتے ہیں ۔ان ساری بیماریوں سے کس طرح بچے جائے اس کی صلح اورنگ آباد کے سرکاری اسپتال کے محکمہ جیرنیٹک میں دی جاتی ہے۔
بائٹ۔
ڈاکٹر شیلجا راؤ۔
اسسٹنٹ پروفیسر گھاٹی ہسپتالConclusion:۔
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.