ETV Bharat / state

Santosh Jadhav Gang Members Arrested: بھتہ خوری کیس میں جادھو گینگ کے ساتھ افراد گرفتار

سنتوش جادھو گینگ کے سات افراد کو پونے پولیس نے بھتہ خوری کے الزام میں گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ Santosh Jadhav Gang Members Arrested

author img

By

Published : Jun 18, 2022, 9:20 PM IST

پونے پولیس نے بھتہ خوری کیس میں سنتوش جادھو گینگ Santosh Jadhav Gang کے سات افراد کو گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ بتادیں سدھو موسے والا قتل کیس میں پولیس نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے سنتوش جادھو کو کچھ دنوں پہلے ہی گرفتار کیاتھا۔ Santosh Jadhav Gang Members Arrested in Extortion Case

پولیس نے گرفتار ملزمین سے 13 پسٹل متعدد ہتھیار اور موبائل فون برآمد کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔

گرفتار ملزمین کی شناخت جیون سنگھ درشن سنگھ ناہر، شری رام رمیش تھوراٹ، جیش رتی لال بہرام، ویبھو عرف بھولا شانتارام ٹٹکرے، روہت وٹھل ٹٹکرے، سچن ببن ٹٹکرے، ذیشان الابخش منڈھے کو اس معاملے میں گرفتار کیا گیا ہے۔

مزید پڑھیں:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.