ETV Bharat / state

Sanjay Raout عدالت نے راوت کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ کر لیا - درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ کر لیا

منی لانڈرنگ کی روک تھام کے خصوصی قانون (پی ایم ایل اے) کی عدالت نے منی لانڈرنگ کیس میں ملزم شیوسینا رہنما اورایم پی سنجے راوت کی درخواست ضمانت 9 نومبر تک محفوظ کر لی ہےSanjay Raout

عدالت نے راوت کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ کر لیا

author img

By

Published : Nov 2, 2022, 8:29 PM IST

ممبئی:منی لانڈرنگ کی روک تھام کے خصوصی قانون (پی ایم ایل اے) کی عدالت نے منی لانڈرنگ کیس میں ملزم شیوسینا لیڈر اور ایم پی سنجے راوت کی درخواست ضمانت 9 نومبر تک محفوظ کر لی ہےSanjay Raut In Money Laundering Case Hearing

عدالت نے راوت کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ کر لیا
عدالت نے راوت کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ کر لیا

خصوصی پی ایم ایل اے عدالت کے جج ایم جی دیش پانڈے نے دفاع اور استغاثہ کے دلائل کے بعد فیصلہ محفوظ کر لیا، حالانکہ عدالت نے مسٹر راوت کی عدالتی حراست میں 14 دن کی توسیع کر دی۔

یہ بھی پڑھیں:Kishori Pednekar کشوری پیڈنیکر سے ڈھائی گھنٹہ دادر پولیس اسٹیشن میں تفتیش

مسٹر راوت کو انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ نے اگست میں منی لانڈرنگ کیس میں گرفتار کیا تھا۔مہاراشٹر کے سابق وزیر اعلیٰ ادھو ٹھاکرے کے قریبی ساتھی مسٹر راوت نے کسی بھی غلط کام میں ملوث ہونے کے الزامات کی تردید کی ہے اور دعویٰ کیا ہے کہ ان کے خلاف درج مقدمہ جھوٹا ہے۔Sanjay Raut In Money Laundering Case Hearing

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.