ETV Bharat / state

'شہریت ترمیمی قانون نے کام نہیں کیا' - جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات

شیوسینا کے سینیئر رہنما سنجے راؤت نے بھارتیہ جنتا پارٹی پر نکتہ چینی کرتے ہوئے کہا کہ 'جھارکھنڈ میں مرکزی وزیر داخلہ شہریت ترمیمی قانون کے تحت جو سوچ ہموار کرنے کی کوشش کی تھی، اس نے کام نہیں کیا ہے۔'

شیوسینا کے سینیئر رہنما سنجے راؤت
شیوسینا کے سینیئر رہنما سنجے راؤت
author img

By

Published : Dec 23, 2019, 8:04 PM IST

Updated : Dec 23, 2019, 9:30 PM IST

سنجے راؤت نے کہا کہ 'جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات میں کانگریس، جھارکھنڈ مکتی مورچا اور راشٹریہ جنتا دل اتحاد کو سبقت حاصل ہوئی ہے۔'

انہوں نے کہا کہ 'جھارکھنڈ میں انتخابی ریلی میں مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے شہریت ترمیمی قانون کو اٹھایا تھا لیکن اس نے کوئی کام نہیں کیا، ایسا نظر آ رہا ہے۔'

'شہریت ترمیمی قانون نے کام نہیں کیا'

انہوں نے کہا کہ 'وزیراعظم نریندر مودی نے رام لیلا میدان میں جو تقریر کی ہے، اس کی وضاحت انہیں ہاؤس میں پیش کرنا چاہیے۔'

Intro:Body:Conclusion:
Last Updated : Dec 23, 2019, 9:30 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.