ETV Bharat / state

موہن بھاگوت اورنگ آباد کے دورے پر - اورنگ آباد

راشٹریہ سویم سیوک (آر ایس ایس) کے سربراہ موہن بھاگوت اپنے کارکنان کے ساتھ میٹنگ کے لیے آج ریاست مہراشٹر کے ضلع اورنگ آباد پہنچے۔

موہن بھاگوت اورنگ آباد کے دورے پر
author img

By

Published : Mar 26, 2019, 5:20 PM IST

ضلع اورنگ آباد کے سمرتھ نگر میں موہن بھاگوت کی آمد کے سبب سخت حفاظتی انتظامات کیے گئے تھے۔

موہن بھاگوت اورنگ آباد کے دورے پر

ضلع اورنگ آباد کے سمرتھ نگر میں موہن بھاگوت کی آمد کے سبب سخت حفاظتی انتظامات کیے گئے تھے۔

موہن بھاگوت اورنگ آباد کے دورے پر
Intro:راشٹریہ سیوا سنگھ کے صدر موہن بھاگوت آج اورنگ آباد پہنچے.
اورنگ آباد کے سمرۃ نگر میں ڈاکٹر ہیگڑے وار ثمرتھ سیوا نیدی کے پھرہاد بھون میں سنگھ کارکنوں کے ساتھ بیٹھک کرنے کے لئے آئے ہیں.
فی الحال جانکاری مل رہی ہے کہ پارلیمانی انتخابات کو لے کر یہ بیٹھک بلائی گئی ہے بتایا جا رہا ہے کہ ریاستیں مہاراشٹر کے کئی شہروں میں سنگھ کے صدر اپنا دورہ کر رہے ہیں اور آج یہ اورنگ آباد پہنچے ہیں.


Body:Script send


Conclusion:Script send
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.