ETV Bharat / state

Royal Bengal Tigers شیروں کو اورنگ آباد سے گجرات منتقل کئے جانے پر سیاست تیز - اورنگ آباد سے گجرات منتقل کئے جانے پر سیاست

اورنگ آباد شہر میں واقع سدھارتھ گارڈن کے زو پارک سے بنگال ٹائیگرس کی جوڑی کو احمدآباد کے کملا نہرو زولوجیکل پارک میں پندرہ دن کے اندر منتقل کیا جائے گا.کانگریس نے انتظامیہ کے اس فیصلے خلاف سخت تنقید کی ہے۔ Royal Bengal Tigers

شیروں کو اورنگ آباد سے گجرات منتقل کئے جانے پر سیاست

author img

By

Published : Dec 7, 2022, 7:52 PM IST

اورنگ آباد:مہاراشٹر کے اورنگ آباد شہر میں واقع سدھارتھ گارڈن کے زو پارک سے بنگال ٹائیگرس کی جوڑی کو احمدآباد کے کملا نہرو زولوجیکل پارک میں پندرہ دن کے اندر منتقل کیا جائے گا.کانگریس نے انتظامیہ کے اس فیصلے خلاف سخت تنقید کی ہے۔،Royal Bengal Tigers Handover To Gujrat From Aurangabad

شیروں کو اورنگ آباد سے گجرات منتقل کئے جانے پر سیاست تیز

سینٹرل زو اتھارٹی آف انڈیا نے منتقلی کے عمل کو ہری جھنڈی دے دی ہے، تفصیلات کے مطابق اورنگ آباد کے سدھارتھ گارڈن میں واقع زو سے بنگال ٹائیگر کا جوڑا احمدآباد کے کملا نہرو زولوجیکل پارک منتقل کیا جانا ہے۔منتقلی کا یہ عمل پندرہ دنوں میں مکمل ہوگا۔ اس جوڑے کے بدلے میں اورنگ آباد کے زو پارک کو کولہے اور ایمو کی جوڑیاں ملنے والی ہیں،

یہ بھی پڑھیں:Babri Masjid Demolition Anniversary بابری مسجد کی شہادت کی برسی پر اورنگ آباد میں عوامی جلسہ

اورنگ آباد ضلع کانگریس کی جانب سے میونسپل کارپوریشن کے افسران کو میمورنڈم دیا گیا اور انتباہ دیا کہ شیروں کی جوڑی اورنگ آباد سے گجرات نہیں جائے گی۔ اگر ٹائیگر بھیجے جاتے ہیں تو کانگریس کی جانب سے راستے پر اتر کر احتجاج کیا جائے گا۔Royal Bengal Tigers Handover To Gujrat From Aurangabad

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.