ETV Bharat / state

ممبئی: کورونا مریضوں کے لیے روبوٹک ٹرالی

author img

By

Published : Jul 8, 2020, 2:03 PM IST

ریاست مہاراشٹر کے دارالحکومت ممبئی کے ورلی علاقے کے پوددار ہاسپٹل میں 'گولر' نامی ایک روبوٹک ٹرالی کو کورونا وائرس مریضوں کی سہولیات کے لیے استعمال کیا جا رہا ہے۔

gollar robotic trolley
gollar robotic trolley

ورلی(ممبئی) کے پوددار ہاسپٹل میں ریموٹ سے کام کرنے والی ایک ٹرالی کے ذریعے کورونا وائرس سے متاثر مریضوں کو ان کی ضرورت کی چیزیں پہنچائی جا رہی ہے۔

مریضوں کے لیے روبوٹک ٹرالی، ویڈیو

گولر نامی یہ روبوٹک ٹرالی مریضوں تک دوائیاں، کھانا اور پانی پہنچانے لیے کی جا رہی ہے۔

اس بابت ہسپتال انتظامیہ نے بتایا کہ 'ہسپتال اسٹاف کو کورونا انفکشن سے بچانے کے لیے اس روبوٹک ٹرالی کا استعمال کیا جا رہا ہے۔

مہاراشٹر میں سیاسی بحران؟

گولر روبوٹک ٹرالی کی ویڈیو مہاراشٹر وزیراعلیٰ کے دفتر(سی ایم او) کے ٹویٹر ہینڈل سے بھی شیئر کی گئی ہے۔

واضح رہے کہ مہاراشٹر میں کورونا وائرس سے متاثرین کی تعداد دو لاکھ سے بھی زائد ہے اور دن بدن یہ بڑھتی جا رہی ہے جس کے سبب ہسپتال انتطامیہ نے اپنے اسٹاف کی حفاظت کے لیے اس روبوٹک ٹرالی کا سہارا لیا ہے تا کہ ہسپتال عملہ کسی بھی طرح کے انفکشن سے محفوظ رہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.